بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!
تحریر: |آفتاب اشرف| وفاقی بجٹ کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بجٹ کے گرد خوب شورشرابا کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اور حکمران جماعت کے اراکین بجٹ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کا عندیہ دیں گے۔ میڈیا پر ایسے دعوے کئے جائیں گے جن سے یوں […]
سعودی عرب: لڑکھڑاتی ریاست، ڈوبتی معیشت !
تحریر: |ولید خان| 2016ء کا سال عالمی معیشت میں دھماکہ خیز واقعات سے شروع ہوا۔ دیوہیکل لیکن نحیف عالمی معیشت اپنی جڑوں تک ہل گئی۔ عالمی منڈی میں سٹاک مارکیٹوں کی قدر تقریباً زمین بوس ہو گئی جس میں سرِ فہرست چین کی سٹاک مارکیٹ تھی جو اپنی مالیت کا 30 فیصد کھو چکی ہے۔ […]
پی آئی اے کی تحریک؛ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا!
|تحریر: | ولید خان تیسری دنیا کی تاریخ حکمران طبقے اور سامراجی لوٹ کھسوٹ کی تاریخ ہے۔ سامراج اپنے مفادات کیلئے جہاں وسائل، قوتِ محنت اور قومی منڈی کو تخت و تاراج کرتا رہا ہے وہیں مقامی حکمران اپنی تاریخی اور تکنیکی کمزوریوں اور ذاتی لوٹ مار کیلئے سامراج کے دلالوں کا کردار ادا کرتے […]
سرمایہ داری کے برباد ذخائر
تحریر: | بین پیک، ترجمہ: ولید خان | سرمایہ داری نے 2008ء کے بحران سے دیو ہیکل قومی پیسہ بینکوں میں جھونک کر جان چھڑائی۔ اس وقت سے اب تک نظام انتہائی نگہداشت میں وقت کاٹ رہا ہے۔ اس حربے کے باوجود حکمران طبقہ اپنے بیمار نظام کی صحت یابی سے متعلق سخت مایوس ہے۔ […]
نیا سال 2016ء، دنیا کس طرف گامزن؟
| تحریر: ایلن ووڈز | ’’پرانوں کو بھول جاؤ، نئے کو گلے لگاؤ۔۔۔‘‘ یہ ہمیشہ نئے سال کا حوصلہ افزا پیغام ہوتا تھا۔ لیکن تمام تر رقص و سرودکی محفلوں کے باوجود حکمران طبقات اور ان کے پالیسی سازوں کی محفلوں میں مستقبل کے بارے میں کسی طرح کی امید یا رجائیت موجود نہیں تھی۔ اس […]
بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت
[تحریر: عدیل زیدی] سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب بنی نوع انسان کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ تاہم زائد پیداوار کا بحران سرمایہ داری کے خمیر میں شامل ہے جسے اس نظام کی حدود و قیود میں حل کرنا ناممکن ہے۔ […]