کیا معاشی بحالی ممکن ہے؟

|تحریر: ایڈم بوتھ، ترجمہ: یار یوسفزئی| سرمایہ دار کورونا وباء کا بحران ختم ہونے کے لیے بیتاب نظر آ رہے ہیں جن میں سے کئی تیز معاشی بحالی کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ مگر آنے والے عرصے میں بحران، افراتفری اور طبقاتی جدوجہد ہی معمول کی باتیں ہوں گی۔ ممکنہ ویکسین کی خبروں سے سب […]

سرمایہ داری کا نامیاتی بحران اور طاقتوں کا بگڑتا توازن!

|تحریر: آدم پال| عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام بد ترین بحران کا شکار ہے اور ہر روز اس بحران کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔عالمی سرمایہ دار طبقے کے منافعوں کو قائم رکھنے کے لیے جتنے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں اتنا ہی نظام کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ مالیاتی […]

2008سے2018ء: سرمایہ داری کا ایک گمشدہ عشرہ!

|تحریر: راب سیول، ترجمہ: اختر منیر| 10 سال پہلے 15 ستمبر 2008ء کو لیہمن برادرز، جو دنیا کا سب سے بڑا اور پرانا انویسٹمنٹ بینک ہے، نے غیر ادا شدہ قرضوں کے بوجھ تلے دبنے کے بعد دیوالیہ پن کی درخواست دائر کر دی۔ لیہمن برادرز کے انہدام سے ایک سلسلہ شروع ہو گیا جس […]

ٹرمپ، مرکل اورمغربی اتحاد کی موت!

حالیہ جی 7ممالک اور نیٹو کے طوفانی اجلاس عالمی تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کی عکاسی کرتے ہیں۔ نام نہا د ’’فری ورلڈ‘‘ کے لیڈر ٹرمپ اور یورپی یونین کی لیڈر جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے درمیان تند و تیز اختلافات میں اس کا واضح اظہار ہوتا ہے

امریکہ کا بریگزٹ: ٹرمپ کو ہرانا ہے تو سرمایہ داری سے لڑنا ہو گا!

ہم نے انتخابات سے پہلے تجزیئے میں لکھا تھا کہ:’’اگر بریگزٹ ہوسکتا ہے تو ڈونلڈ ٹرمپ بھی امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔‘‘سینڈرز کی کمپین اور ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد، کون یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ امریکہ میں کبھی کچھ تبدیل نہیں ہوتا؟

لیون ٹراٹسکی کا 76 واں یومِ شہادت: محبت فاتحِ عالم

تحریر: |پارس جان| 21 اگست 1940 ء کو میکسیکو میں ایک برف کے کلہاڑے کے ذریعے انسانی تاریخ کے عظیم ترین دماغوں میں سے ایک دماغ کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔ یہ عظیم دماغ بالشویک انقلاب کے معمار ولادیمیر لینن کا قریب ترین ساتھی لیون ٹراٹسکی تھا۔ عالمی مزدور تحریک کی باشعور پرتوں اور […]