پاکستان: سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔ایک طبقاتی المیہ!
|تحریر: عرفان منصور| ”آج ماں کا انتقال ہو گیا۔ یا شاید کل، مجھے معلوم نہیں۔ اولڈ ہوم سے ایک تار آیا تھا: ’والدہ فوت ہو گئیں۔ تدفین کل ہوگی۔ مخلص، آپ کا۔‘اس کا کچھ خاص مطلب نہیں بنتا۔ شاید یہ کل ہوا ہو۔“ ان سطور سے البرٹ کامیو اپنے ناول ’اجنبی‘ کا آغاز کرتا ہے۔ […]
جلالپور پیروالہ: سیلاب ایک قدرتی آفت یا ریاستی قتلِ عام؟
|تحریر: فرحان رشید| گزشتہ چند روز سے ملتان کی انتہائی پسماندہ تحصیل جلالپور پیروالہ، جو چناب و ستلج کے سنگم پر واقع ہے، مسلسل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے کیونکہ یہ تحصیل سیلاب کی زد میں آ چکی ہے۔ تقریباً چھ لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل اس تحصیل کے 114 مواضعات میں سے […]
پنجاب: سیلاب اور ریاستی نا اہلی۔۔۔ کیا کیا جائے؟
| تحریر: آصف لاشاری | اس وقت پنجاب کے مختلف حصوں میں شدید سیلابی کیفیت ہے۔ دریائے چناب، ستلج اور راوی میں مسلسل طغیانی ہے، جس نے ہزاروں دیہاتوں کو متاثر کیا ہے۔ صوبے کے کئی اضلاع میں لاکھوں لوگ اپنے گھروں سے بے دخل ہو چکے ہیں اور کھلے آسمان تلے یا ریلیف کیمپوں […]
اداریہ: سیلاب اور قدرتی آفات کی تباہ کاری کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟
|اداریہ: ماہانہ کمیونسٹ| حالیہ سیلاب نے ایک دفعہ پھر سرمایہ دارانہ نظام اور حکمران طبقے کی مکمل ناکامی کو عیاں کر دیا ہے۔پورے ملک میں لاکھوں خاندان اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں اور ہزاروں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ لاکھوں افراد کی زندگی بھر کی جمع پونجی اس سیلاب میں بہہ گئی ہے جبکہ کھڑی فصلوں […]
بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: یہیں سے اٹھے گا شورِ محشر!
عام حالات میں لوگ اپنی زندگی معمول کے مطابق بسر کرتے ہیں، لیکن تاریخ میں ایسے ادوار ضرور آتے ہیں جب انسان کا شعور چونک اٹھتا ہے۔ انسان ان لمحوں میں درپیش حالات و واقعات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ اپنی ذات، اپنے پیاروں اور حتیٰ کہ دشمنوں اور سماجی قوانین تک […]
گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی
گزشتہ چند دہائیوں میں موسمیاتی تبدیلی ایک نہایت سنگین عالمی مسئلے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس کے اثرات صرف درجہ حرارت میں اضافے تک محدود نہیں بلکہ برفانی تودوں کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور شدید قدرتی آفات کی شکل میں پوری دنیا میں ظاہر ہو رہے ہیں۔ اسی بحران کے نتیجے میں […]