انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !

|تحریر: راشد خالد| الیکشن 2018ء تمام تر خدشات، تحفظات اور الزامات کو جلو میں لئے پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ دولت والوں کی اس لڑائی میں عوام نے محض تماشائی کا کردار ہی ادا کیا۔ جہاں ہر علاقے کے ظالم ترین اور عوام دشمن افراد لوٹ مار کی اس لڑائی میں حصہ لے رہے تھے […]

امریکہ: نیو یارک میں سوشلسٹ خاتون امیدوارکی فتح !

|تحریر: ٹام ٹراٹیئر، اینٹونیو بالمر؛ ترجمہ: اختر منیر| ایسا ہونا طے نہیں تھا۔ نیویارک کے موجودہ کانگریس کے ممبر جو کرولی، جو کوئینز کاؤنٹی کی ڈیموکریٹک پارٹی کا سربراہ بھی ہے اور ڈیموکریٹس کے دوبارہ اکثریت میں آنے کی صورت میں اس نے ایوان کے سپیکر کے طور پر نینسی پیلوسی کی جگہ بھی لینا […]

ترکی: اردگان الیکشن کیسے جیتا؟

|تحریر: فلورین کیلر، ترجمہ: اختر منیر| اتوار 24 جون کو رجب طیب اردگان نے ترکی کے ووٹروں کو اپنی حکومت کی تصدیق کے لیے باہر آنے کو کہا۔ پہلے مرحلے میں کل ووٹوں کے 52.6 فیصد کے ساتھ اردگان دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہوگیا۔ لیکن پارلیمانی انتخابات میں اس کی رجعتی پارٹی AKP اکثریت حاصل […]

میکسیکو: لوپیز اوبراڈور کی شاندار فتح اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اٹھان!

|تحریر: اوبالڈو اوروپیزا، ترجمہ: اختر منیر| کل 2 جولائی کو عوام نے بہت بڑی تعداد میں میکسیکو کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ جس میں 18,229 عوامی نشستوں کا فیصلہ ہونا تھا، لیکن ان میں سے سب سے اہم صدارت کی نشست تھی۔ میسر معلومات کے مطابق 8 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز […]

برطانیہ: ہواؤں کا رخ کوربن کے حق میں، ٹوری کی شکست ممکن ہے!

|تحریر: ڈینئیل مورلے، انعم خان| 2 جون 2017ء محض چند گھنٹوں کے نوٹس پر ہزاروں لوگ کوربن کے استقبال کے لئے موجود تھے جو کہ بی بی سی 1 کے پروگرام لیڈرز ڈیبیٹ کے لیے کیمبرج پہنچا تھا (وہ بھی وزیراعظم تھیریسا مے کی غیر موجودگی میں)۔ وہ منظر تو کسی راک سٹار کی آمد […]

اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک

جون کے آغاز پر برطانیہ میں ’’مئے کا خاتمہ ‘‘(End of May) کا نعرہ لگ رہا ہے۔ مے اس وقت برطانیہ کی وزیر اعظم ہے اور آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن کی حریف ہے۔ جب عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا اس وقت تھریسا […]