پوپ فرانسس: غریبوں کا دوست؟

21اپریل بروز پیر، پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں وفات پا گیا۔ اپنے دورِ اقتدار میں اسے کلیسا کی شبیہ کو بہتر بنانے، اسے ایک ’انسانی چہرہ‘ دینے اور اس ادارے کے بحران کو روکنے کا کام سونپا گیا تھا۔ چاہے کوئی اس کے بارے میں کچھ بھی رائے رکھے، یہ حقیقت ہے کہ […]

استاد ذاکر حسین، طبلہ اور وقت کی بدلتی تال

استاد ذاکر حسین کی وفات دنیا بھر میں موسیقی کے مداحوں کے لیے انتہائی دکھ اور تکلیف کا باعث ہے۔ دنیا بھر میں موجود ان کے ان گنت چاہنے والے جہاں اس صدمے سے دو چار ہیں وہاں ان کو یاد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی ریکارڈنگز بھی بار بار شوق و ذوق سے […]

کوئٹہ: خاران میں مزدوروں کے قتل عام اور مارواڑ میں کوئلہ کانوں میں مزدوروں کی ہلاکتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ دنوں خاران میں مزدوروں کی دہشت گردانہ ہلاکتوں اور مارواڑ میں کول مائنز کے اندر کام کرنے والے محنت کشوں کی ہلاکتوں کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے تھے اور حکومت اور […]

فیصل آباد: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پاورلومز کا محنت کش جاں بحق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ فیصل آباد | سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے منافعوں کی ہوس میں فیصل آباد میں پاور لومز میں کام کرنے والا ایک اور مزدور نگل لیا۔ ناصرویونگ فیکٹری، جو مین عیدگاہ روڈنوابانوالہ میں واقع ہے، میں 50سالہ عبدالغنی کی موت فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے کرنٹ لگنے کے […]

کامونکی: مل میں کام کے دوران ٹیکسٹائل مزدور جاں بحق

|رپورٹ: گل زادہ صافی| کامونکے ٹیکسٹائل مل میں کام کے دوران 40سالہ مزدور مشین میں جسم آنے سے پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ مزدور چیخ وپکار کرتا رہا لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔ فیصل آباد کا چالیس سالہ محمد عاصم عرصہ دو سال سے تتلے روڈ نالہ سیم کے قریب شیخ نوید احمد کی ٹیکسٹائل […]

اوم پوری کی وفات پر!

|تحریر: آدم پال| آج صبح خبر ملی کہ ہندوستانی فلمی صنعت کے معروف اداکار اوم پوری اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ اس خبر سے ایک شدید صدمہ پہنچا اور گزشتہ سال لاہور میں الحمرا ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں ہوئی ان سے ملاقات یاد آنے لگی۔ اس دن اوم پوری کو ان […]

کوئٹہ: حکومتی نا اہلی، کرپشن اور بے حسی کے باعث ایک محنت کش اپنی زندگی کی بازی ہار گیا!

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| حلقہ 38 افغان روڈکوئٹہ میں جمعرات کے دن ایک محنت کش سیوریج لائن کی صفائی کرتے وقت پانی کے پریشر اور گیس کے وجہ سے نیچے لائن میں پھنس گیا، مگر ضروری مشینری اور سیکیورٹی آ لا ت کی عدم موجودگی کی وجہ سے محنت کش اپنی محنت ظالم نظام کے […]

ریحان رند؛ آپ کا قاتل بہت خونخوار جانور ہے!

سنگت ریحان! میں نے آج جب فیس بک کھولی تو میرے سامنے آپ کا پوسٹ آیا جس میں آپ کے چل بسنے کی خبر تھی۔ پوسٹ دیکھ کر شدید دکھ ہوا۔ مجھے کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ آپ خضدار سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم ہیں اور خون […]