جنوبی کوریا: پارک حکومت کا بحران
|تحریر: ریسمس جیپیسن| |ترجمہ: طالب بشردوست| جنوبی کوریا میں ہفتے کے روز دو لاکھ سے زائد افراد صدر پارک گونے کے استعفے کا مطالبہ لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ حالیہ احتجاج پچھلے کئی سالوں کا سب سے بڑا احتجاج تھا جو کہ پارک حکومت کو درپیش شدید بحران کی نشاندہی کرتا ہے۔ موجودہ بحران اس […]
کراچی: اسٹیل ملز تباہی کے دہانے پر؛ ملازمین زندہ درگور
حکومت وقت کی مجرمانہ خاموشی اسٹیل مل کی نجکاری اور نجی اجارہ داریوں کی پشت پناہی کی عکاس ہے۔
کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘
تحریر: |پارس جان| ’’مائنس ون‘‘ فارمولا سہل پسندانہ ریاضیاتی اور میکانکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہی سوچ ہی افرادکے مبالغہ آرائی پر مبنی کردار اور جنونیت پر مبنی اطاعت کو سماجی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مسئلے کی نوعیت اور شدت جو بھی ہو، اگر ذمہ […]
سب سے بڑی بیماری! ’’سرمایہ داری‘‘
تحریر: |ولید خان| کسی بھی ملک کے باسیوں کیلئے بنیادی ضروریاتِ زندگی ایک خوشگوار اور بامقصد زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہیں اور ان میں کلیدی کردار صحت اور تعلیم کا ہے۔ ایک جسمانی نشونما کیلئے اہم ہے تو دوسری ذہنی نشو نما کیلئے نا گزیر۔ سماج اپنے ارتقائی عمل میں مختلف مرحلوں میں سے گزرتا […]
پاکستان: توانائی کا بحران اور حل
تحریر: |عدیل زیدی| پاکستان میں پچھلے کئی سال سے توانائی کے شدید بحران کے ہونے کی باتیں ہوتی چلی آ رہی ہیں، ہر حکومت اور ہر سیاسی جماعت اس مسئلہ کے انتہائی بہترین حل دے کر بڑے بڑے دعوے بھی کرتی چلی آ رہی ہے۔ لیکن یہ مسائل ہیں کے حل ہونے کا نام ہی […]
ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق
تحریر: |پارس جان| 5 جولائی 1977 ء کو پاکستان کی تاریخ میں یومِ سیاہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ویسے تو پاکستانیوں کی اکثریت کے لیے ہر روز ایک یومِ سیاہ کی حیثیت ہی رکھتا ہے۔ نصف کے لگ بھگ آبادی جو دن میں ایک بار کھانا کھاتی ہے، ان کے لئے سارے […]
پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق
تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور حکمران طبقے کے تمام حصے […]
کرپشن کا حمام
تحریر: |راشد خالد| پانامہ لیکس کے منظرعام پر آتے ہی عالمی سطح پر ایک سیاسی ہیجان کی سی کیفیت بن گئی ہے۔ ہر طرف حکمرانوں اور سرمایہ داروں کی آف شور کمپنیوں اور آف شور اثاثوں پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے۔ پانامہ لیکس نے کئی ملکوں کی سیاسی اشرافیہ کی اس پس پردہ […]
میڈیا کے بارے میں مغالطہ
تحریر: |گل زادہ صافی | پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک میں عمومی طور پر عوام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے معاشرے میں کردار کے بارے میں مغالطوں کا شکار ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ تو اسی میڈیا پر میڈیا کے کردار کے حوالے سے ہونے والے بحث و مباحثے ہیں جن میں میڈیا […]
پاکستانی معیشت: اعداد کے گورکھ دھندے میں برباد عوام
تحریر: | آفتاب اشرف | انقلاب روس کے لیڈر اور عظیم مارکسی استاد لینن نے کہا تھا کہ ’’سیاست مجتمع شدہ معیشت ہے‘‘۔ اسی حوالے سے پاکستانی سیاست کی پیچیدگی، مالی مفادات کی لڑائی میں باہم بر سر پیکار سیاسی پارٹیوں اور ریاست و حکمران طبقات کے مختلف دھڑوں کے باہمی تضادات کو سمجھنا اس […]