سب سے بڑی بیماری! ’’سرمایہ داری‘‘

تحریر: |ولید خان| کسی بھی ملک کے باسیوں کیلئے بنیادی ضروریاتِ زندگی ایک خوشگوار اور بامقصد زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہیں اور ان میں کلیدی کردار صحت اور تعلیم کا ہے۔ ایک جسمانی نشونما کیلئے اہم ہے تو دوسری ذہنی نشو نما کیلئے نا گزیر۔ سماج اپنے ارتقائی عمل میں مختلف مرحلوں میں سے گزرتا […]

ایک دن کے منصفانہ کام کے لئے ایک دن کی منصفانہ اجرت

تحریر: |فریڈرک اینگلز| یہ مقولہ انگریز مزدور تحریک گذشتہ پچاس برس سے اپنائے ہوئے ہے۔ جب رسوائے زمانہ قوانینِ اجتماع 1824ء میں منسوخ کر دیئے گئے (برطانیہ میں اس سے قبل مزدور یونین کی تشکیل اور اس کی سرگرمیوں پر پابندی تھی) اور ٹریڈ یونینیں ابھرنے لگیں تو اس وقت یہ مقولہ مفید ثابت ہوا […]

سرمایہ داری میں انصاف کے حصول کا فریب

تحریر:| آصف لاشاری| آئے روز اخبارات قتل و غارت گری، چوری، ڈکیتی، غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل، اور ا س طرح کے ظلم و جبر کی ہزاروں واقعات سے بھرے ہوئے ملتے ہوئے ہیں۔ ان میں انصاف کے نہ ملنے کی فریادیں دیکھنے کو ملتی ہیں، اہل قتدار سے اور قانون کے اداروں […]

سامراج اور جہادی: ایک سکے کے دو رخ

تحریر: |آصف لاشاری| دنیا بھر میں سامراجیت کا کھلواڑ جاری ہے اور ہر جگہ ہی یہ نظام اپنی وحشتوں سمیت پنجے گاڑے ہوئے ہے اور مزید بربادیاں پھیلائے جا رہا ہے ۔ کہیں یہ کشت و خون کی صورت میں، کہیں غربت و بیروزگاری اور خودکشیوں کی صورت میں اور کہیں سامراجی حملوں اور بنیاد […]

کیاخیرات مسائل کا حل ہے؟

تحریر: |ناصرہ وائیں، صبغت وائیں| گذشتہ روز ایک نجی چینل پر عطیہ کو دیکھ کر نہایت مسرت ہوئی کہ ایک غریب لڑکی جس کے کالج جانے کے سپنے دم توڑ چکے تھے اب اس کی زندگی میں امید پھر سے لوٹ آئی ہے۔ اس نجی چینل کے دعوئے کے مطابق ان کی اُجاگر کی گئی […]

کرپشن کا حمام

تحریر: |راشد خالد| پانامہ لیکس کے منظرعام پر آتے ہی عالمی سطح پر ایک سیاسی ہیجان کی سی کیفیت بن گئی ہے۔ ہر طرف حکمرانوں اور سرمایہ داروں کی آف شور کمپنیوں اور آف شور اثاثوں پر بحث و مباحثہ چل رہا ہے۔ پانامہ لیکس نے کئی ملکوں کی سیاسی اشرافیہ کی اس پس پردہ […]

پاناما دستاویزات اور سرمایہ داری کی کرپشن

تحریر: ( رابرٹو سارتی اور بین گیلینکی ) ترجمہ: ( ولید خان )  اسٹیبلشمنٹ کے تقریباً تمام لوگ شامل ہیں: موجودہ اور سابقہ سربراہانِ مملکت، کاروباری رئیس اور نامور شخصیات۔ تاریخ کے سب سے بڑے دستاویزی مواد کے انکشاف کے بعد پتہ چل رہا ہے کہ کس طرح عالمی با اختیار طبقے نے موساک فونیسکا […]

سرمایہ دارانہ سماج میں خواتین کے مسائل

| تحریر: تہذیب سحر | جس تیزی سے عالمی معیشت سکڑ رہی ہے اسی تیزی سے اس کے منفی اور تباہ کن اثرات پورے انسانی سماج کو اپنی لپیٹ میں لے رہے ہیں۔ امریکہ، روس، چین، جاپان اور جرمنی جیسی عالمی طاقتیں بھی اس بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی ہیں۔ سماجی گراوٹ، جنگ و […]

انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔

’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی،  ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے بچا جا سکے۔‘‘حقیقتاً آج لوگوں […]