پاکستان: کرونا وبا، تباہ حال شعبۂ صحت اور حکمرانوں کے جھوٹ
وائی ڈی اے پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تحریک کا اعلان۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اظہار یکجہتی
|منجانب: نمائندہ ورکرنامہ،لاہور۔| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ایک مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ گذشتہ روز جنرل ہسپتال لاہور میں YDAپنجاب کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں مجوزہ MTIایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے عزم کا […]
خیبرپختونخواہ: ینگ ڈاکٹروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عوام دشمن حکومت کیخلاف احتجاج
رپورٹ: اسفند یار شنواری خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی عوام دشمن حکومت کے خلاف ینگ ڈاکٹروں کی تحریک ایک لمبے عرصے سے جاری ہے۔سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری سے لے کر دیگر صحت دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے کے ڈاکٹر مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔اس حکومت نے عوام دشمن فیصلوں کو مسلط کرنے کے لیے ینگ […]
پشاور: ینگ ڈاکٹرز پر ریاستی تشدد مردہ باد! ’’اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور!
خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدر آمد نہ ہو سکا
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرا میڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے مطالبات کی منظوری کا ایگزیکٹو آرڈر جاری ہوئے تین ماہ گزر گئے مگر تا حال ان مطالبات پر عملدر آمد نہیں ہوسکا۔تین ماہ گزر جانے کے باوجود ان مطالبات پر عملدر آمد کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا۔ ینگ […]
ینگ ڈاکٹروں پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، چلو کہ ہر اِک زخم کو زباں کر لیں
تحریر: آدم پال:- ’’اگر فوج کو عوام سے اتنی محبت ہے تو اپنے سالانہ بجٹ کا نصف صحت کے شعبے کے لئے مختص کر دے‘‘