لاہور: ینگ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس کا سروسز ہسپتال میں نجکاری مخالف کنونشن

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| 23 اپریل 2019 ء کو سروسز انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے آڈیٹوریم میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب کی طرف سے نجکاری مخالف کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ینگ ڈاکٹرز کے علاوہ نرسز اور پیرامیڈکس نے بھی شرکت کی ۔ کنونشن کے بعد ریلی نکالی گئی اور مطالبہ […]

وائی ڈی اے پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تحریک کا اعلان۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اظہار یکجہتی

|منجانب: نمائندہ ورکرنامہ،لاہور۔| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ایک مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ گذشتہ روز جنرل ہسپتال لاہور میں YDAپنجاب کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں مجوزہ MTIایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے عزم کا […]

خیبرپختونخواہ: ینگ ڈاکٹروں کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عوام دشمن حکومت کیخلاف احتجاج

رپورٹ: اسفند یار شنواری خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی عوام دشمن حکومت کے خلاف ینگ ڈاکٹروں کی تحریک ایک لمبے عرصے سے جاری ہے۔سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری سے لے کر دیگر صحت دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے کے ڈاکٹر مسلسل سراپا احتجاج ہیں۔اس حکومت نے عوام دشمن فیصلوں کو مسلط کرنے کے لیے ینگ […]

پنجاب حکومت کا ینگ ڈاکٹروں کو قرضوں کا لالی پاپ‘ نجکاری کا تسلسل ہے!

درحقیقت اس جعلی پروگرام کے ذریعے نجکاری کے عمل کو ایک نئے بہانے کے تحت آگے بڑھایا جائے گا اور بڑے پیمانے پر ینگ ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکس کو نوکریوں سے جبری برطرف کیا جائے گا۔ یہ ریاست نئے روزگار پیدا کرنے کی بجائے پہلے سے موجود روزگار ختم کر رہی ہے جس کے باعث بیروزگاری کی شرح ایک رپورٹ کے مطابق 49فیصد سے تجاوز کر چکی ہے

پنجاب: عوام دشمن حکومت کیخلاف ینگ ڈاکٹرز کی تحریک۔۔۔قیادت کی غلطیاں اورمستقبل کا لائحہ عمل! 

|منجانب: مرکزی بیورو ریڈ ورکرز فرنٹ| یکم اگست کوپنجاب بھر کے ینگ ڈاکٹرز نے لاہور میں لانگ مارچ کرتے ہوئے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا آغاز کیا۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات میں ماہر صحت سیکرٹری ہیلتھ کا تقرر، سینٹرل انڈکشن پالیسی کا خاتمہ، برن یونٹس کی تعداد میں اضافہ، نئے ہسپتالوں کا قیام، […]

پشاور: ینگ ڈاکٹرز پر ریاستی تشدد مردہ باد! ’’اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور!

خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا

لاہور: پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا دن

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| پنجاب ڈینٹل ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی محدود ہڑتال آج چوتھے دن میں داخل ہو چکی ہے جبکہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے تاحال کسی ردعمل کا مظاہرہ نہیں کیا گیا۔ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کا مقصد ہسپتال میں خراب مشینری کی مرمت، ڈینٹل یونٹس کی فراہمی، تباہ حال ڈیپارٹمنٹس […]

لاہور: جناح ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) جناح ہسپتال لاہور کی جانب سے 29 ستمبر 2016ء بروز جمعرات کو ہسپتال سے ایم ایس آفس تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بڑی تعداد میں ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ ریلی کا مقصد جناح ہسپتال اور صوبے بھر میں ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی ہنگامی پریس کانفرنس، مکمل ہڑتال کا اعلان

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) بلوچستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ مندوخیل، نائب صدر ڈاکٹر حیات ساسولی اور پیرامیڈیکس کے جنرل سیکرٹری نے آج کوئٹہ پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ینگ ڈاکٹرز پہلے چار ماہ احتجاج پر رہے پھر حکومت کی طرف سے […]