قذافی کی موت کے پانچ سال بعد۔۔ سامراجی مداخلت کی حاصلات
جہاں تک مغربی سامراجیوں کا تعلق تھا، قذافی کی موت کے بعد ’’ہدف مکمل‘‘ ہو چکا تھا۔ لیکن آج حقیقت بالکل مختلف ہے۔ لیبیا کا شیرازہ بکھر چکا ہے ، کوئی قومی حکومت موجود نہیں اور مقامی ملیشیا (بشمول داعش) اپنے زیر تسلط علاقوں میں موجود عوام کی زندگی اور موت پر قادر ہیں۔
یمن کی بربادی اور مغربی سامراج کی مجرمانہ خاموشی
کچھ عینی شاہدین کے مطابق جگہ ’’خون کی جھیل‘‘ کا منظر پیش کر رہی تھی۔ ہلال احمر کے مطابق انہوں نے 300لاشوں کی تدفین کی تھی۔