کوئٹہ: واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کی کامیاب جدوجہد کے اسباق!

واسا ایمپلائز یونین کے محنت کشوں نے اپنے بنیادی حق یعنی 25 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس کے لیے کامیاب جدوجہد کی جس میں پچھلے دو مہینوں سے مسلسل احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کا انعقاد کیا۔ مگر احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کو نااہل صوبائی حکومت اور کرپٹ بیوروکریسی نے مسلسل نظر انداز کیا۔ بالآخر واسا ایمپلائز […]