سانحہ سوات: حکمران طبقے کے خلاف نفرت کا اظہار، سوشل میڈیا پر سخت رد عمل

پارس جان ”ان بے ضمیر لیڈروں کے حلیے ہی دیکھ لیجیے۔ ان کی نظریاتی، ثقافتی اور نفسیاتی غلاظت ان کے تیوروں سے ہر آن جھلکتی ہے۔ یہ مینڈک ریاستی گٹر کی ہی پیداوار ہیں اور ان کی نورا کشتی کے دن بھی گنے جا چکے ہیں۔ یہ دائیں بازو کی ”اصلاح پسندی“ کے دعویدار دراصل […]