کوٹری: یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| شکاگو کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے یکم مئی کے دن ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اللہ والا چوک سے پریس کلب کوٹری تک ایک شاندار ریلی نکالی گئی، جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ اور وطن دوست اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھیوں نے شرکت کی۔ ریلی کوٹری پریس […]

سندھ میں’’گرما گرمی‘‘

تحریر: پارس جان کئی دنوں سے اخبارات اور ٹی وی چینل سندھ میں ہونے والی ممکنہ سیاسی تبدیلی کا بہت ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔ زرداری اور اس کے حواریوں پر جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (JIT ) کی رپورٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد جیسے ایک دم تہلکہ سا […]

سندھ میں الیکشنوں کا فریب!

|تحریر: خالد جمالی| 2018 ء کا الیکشن بہت ہی پر انتشار، مبہم اور غیر یقینی سیاسی اور سماجی صورتحال میں 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ کوئی ایک ایسی سیاسی پارٹی اس وقت پاکستان میں وجود نہیں رکھتی جس کی ساکھ ہو اورجو عوام کے لیے اپنے گزشتہ دور حکومت میں کسی طرح کی […]

سندھ کی بیداری!

|تحریر: خالد جمالی| گزشتہ کچھ ہفتوں سے سندھ میں ایک طویل عرصے کے سیاسی سکتے کے بعد بڑی ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے۔ خاص طور پر وائس آف مسنگ پر سنز کی طرف سے کراچی پریس کلب پر لگائے گئے تین روزہ احتجاجی کیمپ پر پولیس، رینجرز اور سول کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد […]

عہدِ نو میں قومی سوال

قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے