کوئٹہ: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کا 17 اپریل کے لانگ مارچ کے لیے سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ہفتے کے روز 11 بجے فاطمہ جناح ٹی بی اینڈ چیسٹ ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے صوبہ بھر سے ضلعی اور صوبائی نمائندگان نے سیمینار اور احتجاجی مظاہرےمیں شرکت کی۔ سیمینار کا انعقاد 17 اپریل کو ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں اور حکمتِ عملی طے […]

کراچی: 2فروری؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی پر کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| پی آئی اے کے شہید محنت کشوں کی پہلی برسی کے موقع 5 فروری کو ریڈ ورکرز فرنٹ کے بینر تلے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سیمینار بعنوان ’’محنت کش طبقے کی جدوجہد اور انسانیت کا مستقبل ‘‘منعقد کیا گیا جس میں محنت کشوں ، ٹریڈ یونین رہنماؤں اور طلبہ نے […]

کوئٹہ: 2فروری؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی، ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی سیمینار

سیمینار میں مختلف مزدور یونینز اور طلبہ تنظیموں سے تعلق رکھنے وا لے 50 کے قریب افراد نے شرکت کی، جس میں واپڈا ہائیڈرو یونین، پاکستان ورکرز کنفیڈریشن، ریلوے محنت کش یونین، پی آئی اے جوائنٹ ایکش کمیٹی، ایریگیشن ایمپلائز یونین، پاکستان ورکرز فیڈریشن، ایپکا بی ڈی اے، بی ایس او اور پی ایس ایف کے عہدیدار شامل تھے

لاہور: 2فروری یوم سیاہ؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی، ریاستی جبر کے خلاف سیمینار اور احتجاجی مظاہرہ

مذکورہ شہدا کی پہلی برسی کے موقع پر اس ریاستی جبر اور قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف محنت کشوں کی نمائندہ تنظیم ’’ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF)‘‘ اور ماہانہ ’’ورکرنامہ‘‘ کی جانب سے 2فروری 2017ء بروز جمعرات لاہور پریس کلب میں دوپہر 2بجے ایک سیمینار منعقد کیا گیا اور اس دن کو ملک گیر یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا۔

ڈیرہ غازی خان: ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘ سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: آصف لاشاری| 29 اکتوبر بروز ہفتہ کو ڈیرہ غازی خان پریس کلب میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور بی ایس او (پجار) کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’پاکستانی ریاست کا بحران اور انقلابی سوشلزم‘‘منعقد کیا گیا جس میں 20سے زائد افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض راول اسد نے ادا کئے۔ سیمینار […]