سعودی عرب: معاشی بحران دیوہیکل سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کا باعث بنے گا!
سعودی تیل تنصیبات پر حملہ اور مشرق وسطیٰ کا بدلتا منظرنامہ
ہزارہ نسل کشی کی نہ ختم ہونے والی داستان
|تحریر: زلمی پاسون| 11 اپریل کی صبح کوئٹہ شہر کے کاروباری مرکز ہزار گنجی میں ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس دھماکے کا نشانہ مظلوم ہزارہ محنت کش عوام تھے جوکہ اپنے گھر کا چولہا جلانے کے لیے ہزار گنجی فروٹ مارکیٹ کا رخ […]
سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!
|تحریر: ولید خان| 18 ستمبر 2018ء کو نئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا پہلا سرکاری دورۂ سعودی عرب کا کیا جس کے بعد یہ خبر گردش کرنے لگی کہ سعودی حکمران پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے لیکن وزیر خزانہ اسد عمر نے اس کی فوری تردید کرتے ہوئے کہا […]
محمد بن سلمان کا دورۂ برطانیہ؛ حکمران طبقے کی منافقت کا پردہ چاک!
وہی لوگ جو جمہوریت کو فروغ دینے کی خاطر کسی بھی ملک پر جنگ مسلّط کرنے سے ذرا بھی نہیں ہچکچاتے، انہیں دنیا کی سب سے رجعتی حکومت سے گہرے مراسم رکھنے میں کسی قسم کا کوئی اعتراض نہیں ہے
مشرق وسطیٰ کا بحران؛ واحد حل۔۔۔سوشلسٹ انقلاب!
مشرقِ وسطیٰ اس وقت آگ اور خون کی لپیٹ میں ہے جو واضح کرتا ہے کہ سرمایہ دارانہ نظام کے تحت دنیا میں امن ممکن نہیں۔ یہ نظام پوری دنیا میں عوام کی وسیع اکثریت کو غربت، ذلت اور محرومی میں دھکیل رہا ہے اور مشرقِ وسطیٰ کے محنت کش عوام اس میں سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں
قطر تنازعے کے اصل محرکات
پچھلے ایک مہینے سے سعودی عرب، عرب امارات اور بحرین نے قطر کی مکمل ناکہ بندی کی ہوئی ہے جبکہ مصر نے تمام سفارتی تعلقات منقطع کر دئیے ہیں۔ ان واقعات نے مشرق وسطیٰ میں ایک نیا بحران کھڑا کر دیا ہے جس کے حوالے سے دنیا کی بڑی سامراجی طاقتیں کافی پریشان ہیں
سعودی عرب: بحران زدہ ریاست کا سامراجی باؤلا پن
|تحریر: ولید خان| امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے بیرون ملک دورے کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں بڑا چرچا کیا جا رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ اور یورپ کے دورے کے دوران جہاں ٹرمپ کی تضحیک آمیز حرکتوں اور بدمعاشیوں پر تبصرے ہوتے رہے وہیں پر خاص طور پر سعودی عرب میں اسلامی ممالک کی […]
شام پر حملہ، ٹرمپ کی بد ترین منافقت
مشرق وسطی میں سب سے زیادہ رجعتی قوتیں مغربی سامراجی اور ان کے حامی ہیں جو اس خطے کی عوام کو زیر کر کے غلامی کی بیڑیوں میں باندھ کر ان کا اندھا دھند استحصال کرنے کے خواہشمند ہیں اور اس کام کیلئے معاشرے کے سب سے رجعتی گروہوں اور پرتوں پر اکتفا کر رہے ہیں
شام: حلب کی جنگ؛ عالمی تعلقات میں ایک فیصلہ کن موڑ
دسمبر میں بشار الاسد کی حامی قوتوں کے حلب پر دوبارہ قبضے نے، نہ صرف شام کی خانہ جنگی کو بلکہ خطے میں موجود بحران کو فیصلہ کن موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ لیکن آنے والے دنوں میں عالمی تعلقا ت پر بھی اس کے گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔