بحیرہ احمر میں امریکی اتحادیوں کے ابھرتے تضادات

اس جنوری میں ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا پر بمباری اور اس کے صدر نکولس مادورو کو اغوا کیے جانے کے دو دن بعد سعودی عرب نے جنوبی یمن پر بمباری کی اور ملک کی ساؤتھرن ٹرانزیشنل کونسل (Southern Transitional Council) کی قیادت کو اغوا کر لیا۔ اس سے بحرانات کا ایک سلسلہ شروع ہوا […]

مشرق وسطیٰ میں جنگ اور سعودی عرب پر اثرات

|تحریر: ولید خان| آج مشرق وسطیٰ میں دنیا کی سب سے خونخوار سامراجی قوت امریکہ اور اس کے بے قابو پاگل کتے اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کو تقریباً28 دن ہو چکے ہیں۔ اس جنگ نے پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور خطے کے تقریباً تمام […]

سعودی عرب: معاشی بحران اور عدم استحکام!

|تحریر: ولید خان| 18 ستمبر 2018ء کو نئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنا پہلا سرکاری دورۂ سعودی عرب کا کیا جس کے بعد یہ خبر گردش کرنے لگی کہ سعودی حکمران پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے لیکن وزیر خزانہ اسد عمر نے اس کی فوری تردید کرتے ہوئے کہا […]

سعودی عرب: گہرے ہوتے بحران میں بکھرتا شاہی خاندان

|تحریر: ولید خان| (نوٹ: یہ تحریر ہفتے کی رات ولی عہد محمد بن سلمان کی تطہیری مہم کے شروع کرنے سے پہلے لکھی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اینٹی کرپشن کے نام پر اس تطہیری مہم میں اب تک تقریباً دو درجن سابق وزیر، چار حاضر سروس وزیر اور گیارہ شہزادوں کو گرفتار کر لیا […]

دہشت گردی کا پاگل پن اور سرمایہ داری کی علالت

محنت کش طبقہ ہی وہ واحد قوت ہے جو دہشت گردی کو شکست دے سکتی ہے اور سرمایہ داری اور سامراجیت کے خلاف سنجیدہ جدوجہد کر سکتی ہے۔ حکمران طبقہ اور دہشت گرد، دونوں محنت کش طبقے کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں

جنوبی ایشیا: نئے اتحاد، نئے تصادم

پچھلے کچھ عرصے سے جنوبی ایشیا اور اس کے گردو نواح میں علاقائی اور عالمی سامراجی ریاستوں کے مابین تعلقات میں تیز ترین تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ ماضی کے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں اور ’’نئی دوستیاں‘‘ ان کی جگہ لے رہی ہیں۔ پرانے تضادات کے بطن سے نئے تضادات کا جنم ہورہا ہے