خیسور کی چیخ

|تحریر: پارس جان| خطے کی صورتحال میں ایک بار پھر شدید ابال امڈتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ افغانستان سے امریکی انخلا کی خبروں کے بعد سے علاقائی سامراجی طاقتوں کے افغانستان کے ساتھ اور آپسی تعلقات میں اتار چڑھاؤ پھر تیز ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ادھر امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات […]

پاکستان: مظلوم قومیتوں کی تحریکیں۔۔۔نظریے اور تنظیم کی اہمیت

|تحریر: زلمی پاسون| 2008ء کے عالمی اقتصادی بحران کے بعد دنیا بھر میں اْٹھنے والی تحریکوں نے سوویت انہدام کے بعد سے چھائے جمود کو توڑ کر رکھ دیا۔ اس میں 2011 ء کی ’عرب بہار‘ ایک شاندار مثال ہے جس نے عرب ممالک میں کئی سالوں پر محیط بادشاہتوں کا خاتمہ کیا، لیکن یہ […]

علی وزیر پر حملہ: ملک دشمن اور غدار کون؟

|تحریر: ورکر نامہ| تین جون کی شام وانا، جنوبی وزیرستان میں علی وزیر کے گھر عوام کے اکٹھ پر مسلح افراد کا حملہ قابل مذمت ہے جو واضح کرتا ہے کہ طالبان ابھی بھی ان علاقوں میں موجود ہیں اور ان کے خاتمے کا واویلا صرف جھوٹ کا پلندہ تھا۔ ضربِ عضب اور ردالفساد کی […]

پاکستان: بحرانوں کی دلدل

|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے […]

پشتون تحفظ تحریک: ریاستی ایوانوں میں لرزہ طاری

|تحریر: پارس جان| اسلام آباد لرز رہا ہے۔8 اپریل کو پشاور میں ہونے والا پشتون تحفظ موومنٹ کا جلسہِ عام ریاست کے لیے کسی بھونچال سے کم نہیں تھا جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس جلسے سے قبل سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنے کے لیے دھمکیوں ، گرفتاریوں سمیت دیگر […]

پشاور: پشتون تحفظ تحریک کا تاریخ ساز جلسہ

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، پشاور| 8 اپریل کو پشاور رنگ روڈ کے مقام پر پشتون تحفظ تحریک(PTM) کا تاریخ ساز جلسہ منعقد ہوا جس میں پختونخوا ، فاٹا، بلوچستان کے ساتھ ساتھ لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور دیگر شہروں سے طلبہ اور محنت کشوں نے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس سے ایک دن قبل […]

پشتون تحفظ تحریک: نئی سیاست کا جنم!

اس تحریک کی نظریاتی بنیادوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے اور تنگ نظر قوم پرستی کے حملوں کو شکست دیتے ہوئے اسے محنت کش طبقے کے وسیع تر مطالبات کے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے

پشتون تحفظ تحریک: مستقبل کے امکانات اور روایتی قیادت کا بحران!

|تحریر: خالد مندوخیل| پشتون تحفظ تحریک جو گزشتہ دو ماہ سے منظر عام پر آئی ہے، اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ کراچی میں نوجوان نقیب محسود کے ماورائے عدالت قتل نے فاٹا کے عوام میں ایک طویل وقت سے پلنے والے غم و غصے میں ایک نیا ابال پیدا کیا اور عوام نے اس […]