واپڈا کے محنت کشوں کی اموات کا ذمہ دار کون؟

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| محنت کشوں کے عالمی دن سے ایک روز قبل30 اپریل کو شیخوپورہ کی وارث شاہ سب ڈویژن کے لائن مین لالہ مشتاق کی کام کے دوران حادثاتی موت واقع ہوئی جس کو GSO اور آپریشن سٹاف کی غلطی بنا کر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ اس سے پہلے بھی […]

بلوچستان: ڈیگاری اور دُکی میں کوئلے کانوں کے اندر مختلف واقعات میں پانچ کان کن ہلاک!

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کل رات کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈیگاری کے علاقے میں کوئلے کی کان کے اندر زہریلی گیس کے بھرنے سے کل پانچ مزدور متاثر ہوئے تھے جن میں آخری اطلاعات کے مطابق 3 مزدور جاں بحق ہوئے تھے جبکہ دو مزدوروں کی حالت اب تک تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اتوار کی […]

فیصل آباد: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پاورلومز کا محنت کش جاں بحق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ فیصل آباد | سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے منافعوں کی ہوس میں فیصل آباد میں پاور لومز میں کام کرنے والا ایک اور مزدور نگل لیا۔ ناصرویونگ فیکٹری، جو مین عیدگاہ روڈنوابانوالہ میں واقع ہے، میں 50سالہ عبدالغنی کی موت فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے کرنٹ لگنے کے […]