سندھ میں’’گرما گرمی‘‘
تحریر: پارس جان کئی دنوں سے اخبارات اور ٹی وی چینل سندھ میں ہونے والی ممکنہ سیاسی تبدیلی کا بہت ڈھنڈورا پیٹ رہے ہیں۔ زرداری اور اس کے حواریوں پر جعلی اکاؤنٹس کے مقدمے میں بننے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن (JIT ) کی رپورٹ کے منظرعام پر آنے کے بعد جیسے ایک دم تہلکہ سا […]
پاکستان:69-1968ء کا انقلاب !
|تحریر: آدم پال| یہ 1968ء کے انقلابات کی نصف صدی کا سال ہے۔ پاکستان میں بھی اس سال ایک انقلاب ابھرا تھا جس نے یہاں پر حکمرانوں کے ایوانوں کے در ودیوار ہلا کر رکھ دیے تھے۔ لیکن یہاں کہیں بھی اس انقلاب کا ذکر سننے کونہیں ملتا اور نہ ہی کسی تاریخ کی کتاب […]
پاکستان: انتخابات کا گورکھ دھندہ!
انتخابات کا بہت شور مچایا جا رہا ہے اور جمہوریت کے تسلسل پر جشن منائے جا رہے ہیں۔ وفاداریوں کا بھاؤ بھی منڈی میں بڑھتا جا رہا ہے۔ لیکن موجودہ نظام معیشت اور سماج کی حالت زار کا نہ تو کئی سنجیدہ تجزیہ کہیں موجود ہے اور نہ ہی محنت کش کی کوئی آوازکسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہے
پاکستان: بحرانوں کی دلدل
|تحریر: پارس جان| پاکستان کا سماج ایک ایسا پریشر کُکر بنتا جا رہا ہے جو کسی بھی وقت ایک دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے۔ یہاں کے دانشوروں کا سالہا سال تک سب سے مرغوب جملہ یہی رہا کہ ’یہاں کچھ نہیں ہو سکتا‘۔ اس مفروضے کو ثابت کرنے کے لیے طرح طرح کے […]
تبدیلی کے لیے سسکتا کراچی
سندھ حکومت پر براجمان پیپلز پارٹی محنت کشوں کو روزگار اور روٹی‘ کپڑا اور مکان دینے کی بجائے چھیننے کی پالیسی پر گامزن ہے اور عوام کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ رینجرز اختیارات کی توسیع کا بنا کر پیش کیا جا رہاہے
پیپلز پارٹی کا 49واں یومِ تاسیس: ماضی کے مزار

پارٹی کے 49 ویں یومِ تاسیس کے وقت نہ صرف قیادت کے سیاسی معیار بلکہ سماجی مواد اور معروضی حالات کے حوالے سے یہ بالکل مختلف پارٹی ہے اور نام کے علاوہ سب کچھ بدل چکا ہے
کشمیر کے انتخابات: حکمرانوں کا پتلی تماشہ
تحریر: |یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 21جولائی کو منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ ماضی میں کشمیر کے انتخابات میں زیادہ تر دو جماعتوں کے درمیان مقابلے کا ڈھونگ رچایا جاتا تھا جن میں سے وفاق میں برسراقتدار جماعت کی سیاسی شاخ یا اس کی حمایت یافتہ جماعت کامیاب […]
ریاست، عوام اور 5 جولائی کے اسباق
تحریر: |پارس جان| 5 جولائی 1977 ء کو پاکستان کی تاریخ میں یومِ سیاہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ ویسے تو پاکستانیوں کی اکثریت کے لیے ہر روز ایک یومِ سیاہ کی حیثیت ہی رکھتا ہے۔ نصف کے لگ بھگ آبادی جو دن میں ایک بار کھانا کھاتی ہے، ان کے لئے سارے […]
کشمیر: پارلیمانی سیاست اور محنت کش عوام
تحریر: |یاسر ارشاد| جدید پارلیمانی طرز حاکمیت جو صنعتی انقلابات کے ذریعے معرضِ وجود میں آیا؛ در حقیقت انسانی سماجی تاریخ کا سب سے پر فریب طریقہ حکمرانی ہے۔ حکمرانوں کے چناؤ کے عمل میں براہ راست تمام بالغ عوام کی شمولیت سرمائے کی حاکمیت پر ایک ایسا نقاب ہے جو محنت کش طبقے اور […]
کراچی میں پائیدار امن: حقیقت یا سراب
تحریر: |پارس جان| کراچی ایک دفعہ پھر نہ صرف ماحولیاتی بلکہ سیاسی طور پر بھی شدید درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہے ۔گزشتہ برس موسمِ گرما میں کراچی میں جو قیامت ٹوٹی تھی، اسکی وجہ سے اس بار بھی مفلوک الحال عوام میں شدید خوف و ہراس پا یا جاتا ہے۔ حکمران طبقات اور ریاستی […]