فلسفے کا خاتمہ؟

|تحریر: صبغت وائیں| یہ بات اکثر دیکھنے میں آئی ہے کہ ہمارے ’دوستوں‘ کو خاتمے، ناکامی یا محرومی اور بے مائیگی وغیرہ سے کچھ زیادہ ہی محبت رہی ہے۔ اکثر کو تو اس بات پر جھگڑتے بھی پایا گیا ہے کہ سوشلزم میں مزدور کی تنخواہ ایک ڈاکٹر، انجینئر یا پروفیسر کے برابر کیوں ہو […]

فزکس کا خاتمہ؟

جب مادے کے وجود سے فزکس والے خود انکار کر دیتے ہیں تو کیا ’’فزکس‘‘ اپنی حیثیت میں ’’میٹا فزکس‘‘ نہیں رہ جائے گی؟ اس طرح کی کوانٹم مکینکس کی تشریح کو اگر مان لیا جاتا ہے تو فزکس جسے ہم آج تک جانتے رہے ہیں اس کا خاتمہ ہو چکا ہے

مارکسزم اور فلسفہ

فلسفے کا ذکر کریں تو آج سائنسدانوں اور بہت سے دیگر لوگوں کا عمومی رویہ انتہائی بے حسی والا بلکہ سچ کہیں تو تحقیر آمیز ہے۔ ویسے جدید فلسفے کے حوالے سے تو یہ سلوک درست ہی لگتا ہے۔ پچھلی ڈیڑھ صدی سے فلسفے کی قلمرو کو ایک ایسے بنجر اور بے آب و گیاہ بیابان کی مانند دیکھا جا سکتا ہے جس میں شاید ہی کہیں کوئی زندگی کی رمق ملے۔

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (آخری حصہ)

انسان کا مستقبل ایک انجانے خوف میں ڈوبا ہوا گھٹا ٹوپ اندھیرا نہیں بلکہ ہر طرح کے استحصال، ظلم اور جبر سے آزاد بالآخر امن اور نشاط آمیز ہے۔ اور یہ سب کچھ تبھی ممکن ہے اگر ہم اپنے اردگرد کی دنیا کو جان سکتے ہیں۔ اس لئے کانٹ کے فلسفے کو جاننا اور اس کے خاتمے کا جاننا ضروری تھا۔

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ چہارم)

تحریر: |صبغت وائیں| فلسفہ سچائی سے محبت کا نام ہے۔ فلسفہ سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ ہر چیز کی سچائی کو جاننے کا نام ہے۔ فلسفہ کسی بھی سچائی کی تلاش کا نام ہے۔ اور یقیناً فلسفہ کسی بھی سچائی کو جاننے کے طریقے کا نام ہے۔ یا ایسے طریقے تلاش کرنے کا […]

کانٹ کا فلسفہ کیا ہے؟ یہ سرمایہ داری کا مرغوب ترین فلسفہ کیوں ہے؟ (حصہ اول)

تحریر: |صبغت وائیں| کانٹ کی صرف ایک بات یورپ امریکہ کو پسند ہے وہ ہے اس کا نکالا ہوا نتیجہ۔ ورنہ اس کے میتھڈ کو یہ لوگ بھی اس طرح سے رد کرتے ہیں کہ اس کا میں نے آج تک ذکر کسی کی تحریر میں پڑھا نا کسی سے سنا۔ کانٹ نے ہمت دکھا […]

لاہور:یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں ایلن ووڈز کا ’’فلسفہ اور جدید سائنس‘‘ پر لیکچر

رپورٹ: |عالمی ماکسی رجحان پاکستان| 17مارچ2016ء 17مارچ کو تین بجے ایلن ووڈزنے طلبا کی ایک وسیع تعداد سے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب، لاہور کے آڈیٹوریم میں خطاب کیا۔ ایلن نے نصف گھنٹے کے لیکچر میں مارکسزم کے بنیادی فلسفے اور اس کے جدید سائنس سے تعلق پر روشنی ڈالی۔اس کے خطاب کے اختتام پر ہال […]

فلسفے کی ضرورت اور اہمیت

[تحریر: ماہ بلوص اسد] تقریباََ چار ارب سال پہلے اس کرۂ ارض پرحادثاتی طور پر چند معدنی عناصر نے زندگی کی صورت اختیار کی۔ ایک ادھورے پروکریوٹک (Prokeryotic) خلیے سے زندگی کا آغاز ہوا جو کہ چارارب سالوں میں ارتقا پاتے ہوئے آ ج اس کرۂ ارض پر مختلف انواع و اقسام کے 80 لاکھ […]