پشتون تحفظ تحریک کے کارکنان کی گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ قتل کے بعد پشتون علاقوں بالخصوص فاٹا میں جاری ریاستی جبر اور قومی جبر کے خلاف ابھرنے والی پشتون تحفظ تحریک تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔کوئٹہ کے عظیم الشان جلسے کے بعد 8اپریل کوپشاور میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی جبرکے […]

پشتونوں پرقومی جبر کیخلاف بغاوت کا آغاز!

پاکستان میں جاری پشتونوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں پر جبر کا خاتمہ کرنے کے لیے اس سرمایہ دارانہ ریاست اور اس کے تمام اداروں کو اکھاڑنا پڑے گا جو صرف محنت کش طبقے کے ایک سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے