کوئٹہ :پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی، حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا 15 دن پر محیط احتجاج اور بھوک ہڑتال کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ گذشتہ روز شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب میں وزیراعلیٰ اور حکومتی کمیٹی کے نمائندے میر عبدالرحمان زہری، علاؤالدین کاکڑ اور پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ایکشن کمیٹی کے چیرمین طارق کدیزئی، قائم مقام صدر رحمت […]
کوئٹہ: پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور شیخ زید ہسپتال کے سامنے احتجاجی دھرنا!
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ گزشتہ ایک مہینے سے شیخ زید ہسپتال سریاب روڈ کوئٹہ کے سامنے احتجاجی دھرنا لگائے بیٹھے ہیں مگر حکمرانوں اور انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اس بے حسی سے تنگ آکر پیر کے روز پیرامیڈیکس نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک […]
لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ مظاہرے کے شرکاء نے حال […]
ملتان: یوم مئی پر محنت کشوں کے احتجاجی جلسے اور ریلیاں
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| یوم مئی، مزدورں کے عالمی دن کے حوالے سے ملتان میں ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے شہر میں ہونے والے مختلف پروگراموں اور احتجاجی مظاہروں میں بھر پور مداخلت کی ،لیف لیٹ اورپوسٹرزتقسیم کئے اور اس کے ساتھ ساتھ مختلف احتجاجوں میں نعرے باز ی اورتقریر یں بھی کی۔ ریلوے […]
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے مطالبات پر عملدر آمد نہ ہو سکا
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان اور پیرا میڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے مطالبات کی منظوری کا ایگزیکٹو آرڈر جاری ہوئے تین ماہ گزر گئے مگر تا حال ان مطالبات پر عملدر آمد نہیں ہوسکا۔تین ماہ گزر جانے کے باوجود ان مطالبات پر عملدر آمد کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا۔ ینگ […]
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد
رپورٹ : |RWF کوئٹہ| مورخہ 5جون کوینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال کوئٹہ میں صحت کے شعبے کے مسائل کو اجاگر کرنے ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے ساتھ ہونے والی ذیادتیوں اور اپنے مطالبات کے حق میں ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں مختلف […]
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا
رپورٹ:| RWF کوئٹہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) اور پیرا میڈیکس کے کوئٹہ میں جاری دھرنے کے دسویں دن جمعرات کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، جہاں اسمبلی میں سردا ر مصطفی خان ترین کے بیٹے کے اغواء کے سلسلے میں خصوصی سیشن بلایا گیا تھا۔ YDA اور پیرا میڈیکس کے مظاہرین […]
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کا دھرنا جاری
رپورٹ: |کریم پرھر| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) اورآل پاکستان پیرامیڈیکس سٹاف فیڈریشن(APPSF) کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا پانچویں روزبھی جاری رہا۔ دھرنے کے شرکاء کا اپنے مطالبات کی منظوری اور نوٹیفیکشن کے اجراء تک دھرنا جاری رکھنے پر عزم ہیں۔ دھرنے میں مختلف طلبہ تنظیموں خاص کر […]