ایم ٹی آئی ایکٹ نا منظور۔۔۔ سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری یا عوام کا قتلِ عام؟

|منجانب: مرکزی بیورو،ریڈ ورکرز فرنٹ| 29اپریل بروز سوموار حکومت پنجاب نے بڑے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کا بل یعنی ایم ٹی آئی ایکٹ بحث کے لئے صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔ حسب توقع اپوزیشن سمیت اسمبلی کے کسی بھی رکن نے نہ تو اس ایکٹ کی مذمت کی اور نہ ہی اسے مسترد کیا۔ صرف […]

پاکستان: نرسز کے حالات زندگی اور بڑھتے مسائل

| تحریر: اسما انقلابی| اس سرمایہ دارانہ نظام میں یوں تو محکمہ صحت کی جس پرت پر بھی نظر ڈالی جائے وہ مسائل سے نبرد آزما کٹھن زندگی گزارتے نظر آتی ہے۔ وہیں اگر پاکستان میں اس شعبہ میں ایک نرس کی زندگی پر غور کریں تو انگاروں پر لوٹنے کے مترادف ہے۔ 4سال کی […]

کراچی: سندھ بھر کی نرسز کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال!

7 فروری منگل کے دن سندھ بھر کی میل؍ فی میل نرسز اور نرسنگ طالبات نے اپنے مسائل کے حل کی خاطر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا، جس میں کراچی پریس کلب کے سامنے 800 سے زائد سٹاف تین روزہ دھرنے میں شریک ہوا۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں موجود نرسزنے وہاں پر احتجاجی دھرنے دیئے

بلوچستان: نرسز کا مطالبات منظور ہونے تک بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھنے کا اعلان!

بلوچستان کی نرسز نے ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، سروس اسٹرکچر،نرسنگ ہاسٹل کی توسیع، میرج کالونی کے قیام اور سٹوڈنٹ نرسز کے وظیفے میں اضافے سمیت جائز حقوق کے حصول کے لیے بلوچستان بھر کی نرسز پر مشتمل ’’نرسز ایکشن کمیٹی‘‘ تشکیل دے دیدی گئی۔ کمیٹی نے وزیرِاعلیٰ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری صحت سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے مطالبات تسلیم کیے جائیں۔ مطالبات کے حق میں نرسز نے صوبہ بھر میں سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج شروع کیا ہے جس میں مزید شدت لائی جائیگی

لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا

[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ آج اسی پنجاب اسمبلی کے […]