بلوچستان: جبر اور مزاحمت کی طویل داستان! کیا کوئی حل ممکن ہے؟

|تحریر : زلمی پاسون| 11 مارچ کو جعفر ایکسپریس پر ہونے والی مسلح ”آزادی پسند“ تنظیم کی جانب سے جو حملہ ہوا اس کے بعد بلوچستان کا سوال ایک بار پھر میڈیا کے ذریعے پاکستان سمیت پوری دنیا میں یر بحث آنے لگا۔ گوکہ مسلح حریت پسندوں کی جانب سے پہلے بھی کئی حملے کیے […]

بلوچستان کے مخدوش حالات اور جدوجہد کا راستہ

|تحریر: زلمی پاسون| روس کے اندر مظلوم قومیتوں کے حوالے سے لینن کا ایک مشہور قول ہے کہ’’روس مظلوم قومیتوں کا جیل خانہ ہے‘‘۔ آج کے اس دور میں لینن کا یہ قول پاکستان پر سوفیصد درست لاگو ہوتا ہے۔گو کہ ہم ہر جگہ پر سنتے ہیں کہ پاکستان ایک قوم نہیں بن سکی ہے […]

سندھ کی بیداری!

|تحریر: خالد جمالی| گزشتہ کچھ ہفتوں سے سندھ میں ایک طویل عرصے کے سیاسی سکتے کے بعد بڑی ہلچل دیکھنے میں آرہی ہے۔ خاص طور پر وائس آف مسنگ پر سنز کی طرف سے کراچی پریس کلب پر لگائے گئے تین روزہ احتجاجی کیمپ پر پولیس، رینجرز اور سول کپڑوں میں ملبوس نقاب پوش افراد […]

نظم: عارف حسین کی ماں

ماں تری تصویر دیکھی ترے گالوں پہ ٹمٹماتا ایک آنسو مرے سینے سے لاوا بن کے پھوٹنے لگا ہے مرا خود سے تعلق ٹوٹنے لگا ہے مری پوروں میں جیسے سوئیاں چبھنے لگی ہیں کسی نے جیسے فرطِ حیرت میں لے جا کر مرے سارے ہی ناخن کھینچ ڈالے ہیں تری پاکیزہ آنکھوں کی سبھی […]