شہید حاصل رند کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
رپورٹ: (بی ایس او، بلیدہ زون) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے بلیدہ زون کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن شہید حاصل رند کی یاد میں سُلو بلیدہ میں بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر ظریف رند کی زیر صدارت تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوجوانوں اور بزرگ سیاسی و سماجی […]
شہید حاصل رند: خون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ!
|تحریر: ظریف رند| قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ اکتیس اکتوبر کی شومئی شام کا سوا چھ بجے کا بدقسمت لمحہ جس میں ہمارے پیارے اٹھارہ سالہ جوان سال بھائی میر حاصل رند بزدل مسلح درندوں کی گولیوں کا نشانہ بنے جب وہ […]
حب: میر حاصل رند کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: بلاول بلوچ| مورخہ 6نومبر 2016ء کو بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے بی ایس او کے سرگرم کارکن میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف لسبیلہ پریس کلب حب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری بی ایس او (پجار) بلاول […]
حاصل رند بلوچ کی یاد میں
میرے عزیز کامریڈز اور دوستو، بوجھل دل کے ساتھ ہمیں 31اکتوبر 2016ء کو عزیز کامریڈ حاصل رند بلوچ کی شہادت کی خبر موصول ہوئی۔ حاصل رند کو نامعلوم حملہ آوروں نے سفاکی سے سر میں گولی مار کر شہید کیا۔ تاحال ان بزدل قاتلوں کی شناخت نہیں ہو سکی۔ لیکن ہمیں اس بات کا ادراک […]
راولپنڈی: میر حاصل رند کے بہیمانہ قتل کے خلاف PYAکا احتجاج
|رپورٹ: صہیب حنیف| 3 نومبر کو راولپنڈی پرس کلب کے سامنے PYA کے ممبران نے BSO پجار کے مرکزی آرگنائزر کامریڈ ظریف رند کے گھر پر ہونے والے وحشیانہ حملے، جس کے نتیجے میں ان کے چھوٹے بھائی حاصل رند شہید ہوئے، کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے PYA راولپنڈی کے آرگنائزر […]
ملتان: میر حاصل رند کے قتل کیخلاف احتجاج
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس ملتان| 3 نومبر 2016ء بروز جمعرات بی ایس او (پجار) کے مرکزی آرگنائزر اور پروگریسو یوتھ الائنس کے جنرل سیکرٹری میر ظریف رند کے گھر پر ہونے والے حملے،جس میں انکے چھوٹے بھائی میر حاصل رند شہید ہوگئے تھے، کی مذمت میں پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ملتان میں احتجاج […]