بحرانوں کا شکار فرانس

دو سال پہلے جریدے فنانشل ٹائمز نے ایک اداریے میں فرانس کے حالات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک نیم انقلابی کیفیت میں ہے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی ہوسکتی ہے لیکن بہرحال یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ فرانسیسی سماج ایک بند گلی میں کھڑا ہے۔ اب یہ سیاسی بحران کے دھماکے میں تبدیل ہو چکا ہے

فرانس: لیبر قانون کے خلاف تحریک کے اسباق

تحریر: |جیروم میٹیلس| ترجمہ: |ولید خان| سینیٹ سے حتمی منظوری کے بعد نیا فرانسیسی لیبر قانون 22 جولائی 2016ء کو قومی اسمبلی میں منظور کر لیا گیا۔ ’’سوشلسٹ‘‘ حکومت یہ لڑائی جیت گئی ہے۔ اس جیت کیلئے ریاست نے ایسی پولیس گردی کروائی جس کی حالیہ تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ساتھ ہی CGT […]