پشاور: یوم مئی پر ریلوے محنت کشوں کی ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پشاور| یکم مئی 2019ء کے موقع پر ریلوے ورکرز یونین پشاور کی جانب سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں ریڈ ورکرز فرنٹ نے بھرپور شرکت تھی۔ یہ ریلی صبح 11 بجے پشاور ریلوے سٹیشن سے نکلی اور پریس کلب پر ختم ہوئی۔ ریلی میں شریک مزدوروں نے ”سوشلسٹ […]
فیصل آباد: یوم مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد میں یوم مئی کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے چوک کچہری بازار تا ضلع کونسل ہال تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد اورپاور لومز کے ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔ مذکورہ ریلی ریڈ ورکرز فرنٹ نے اپنے ”عام ہڑتال“ […]
راولاکوٹ: یومِ مئی پر احتجاجی ریلی اور جلسۂ عام
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، راولاکوٹ| شہدائے شکاگو کی جدو جہد کو خراج تحسین پیش کرنے اور آج کے عہد میں مزدور تحریک کو آگے بڑھانے کے لئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام راولاکوٹ میں ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکا نے ملک گیر عام ہڑتال کا بینر اور سرخ جھنڈے […]
اسلام آباد: یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کی تحریک سے خوفزدہ مزدور دشمن حکومت
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، اسلام آباد| وفاقی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے یومِ مئی اور اسٹیٹ لائف کے محنت کشوں سے خوفزدہ۔ ڈی چوک کے قریب بیٹھے اسٹیٹ لائف فیلڈ ورکرز کو محنت کشوں کا عالمی دن منانے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں۔ محنت کشوں کو شدید خوف و ہراساں کیا گیا اور […]
یومِ مئی کی پکار۔۔۔ ملک گیر عام ہڑتال!
|تحریر: آفتاب اشرف| سال 2019ء کا یوم مئی ایک ایسے عہد میں منایا جائے گا جب نہ صرف سرمایہ داری کی تاریخ کا سب سے گہرا اور بد ترین بحران گیارہویں سال میں داخل ہو چکا ہے بلکہ عالمی معیشت پر 2008ء کے مالیاتی کریش سے بھی کہیں بلند پیمانے کے طوفان کے بادل گہرے […]
لاہور: یوم مئی کی تیاریوں کے سلسلے میں کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ، بڑی تعداد میں لیف لیٹ تقسیم
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| 20 اپریل 2019ء کو ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس لاہور کے کارکنان نے کوٹ لکھپت فیکٹری ایریا کا دورہ کیا جس کا مقصد مزدوروں کے حالاتِ زندگی سے آگاہ ہونا اور ان کے ساتھ رابطہ کاری کرنا تھا۔ اس دوران قریباً 1ہزار لیف لیٹ تقسیم کیے گئے اور […]