محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟

حاوی دانش کے مطابق سماج پر حق حکمرانی صرف سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کو حاصل ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا سول و فوجی ریاستی افسر شاہی۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ پاکستان میں سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے جس میں دولت پیدا کرنے کے تمام ذرائع یعنی ذرائع پیداوار (فیکٹریاں، صنعتی […]

امریکی حکمران طبقے کا المیہ!

مخصوص حالات میں چیزیں اپنے الٹ میں تبدیل ہو جاتی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں نئے صدر کی آمد سے پہلے یہ عمارت امریکی سیاسی انتظام میں اعتماد اور استحکام کی علامت تھی۔ آج یہ عمارت دیوہیکل سیاسی انتشار کا منبع بن چکی ہے

امریکی الیکشن 2016ء: امریکی جمہوریت کا بھونڈا مذاق

الیکشن کسی بھی لمحے میں سماج کی کیفیت کا ایک اہم لیکن ناقص عکس ہوتے ہیں۔ اگرچہ سطح سے نیچے موجود محرکات کی وہ بھرپور عکاسی تو نہیں کرتے لیکن بہرحال ان کے ذریعے اہم نتائج اخذ کئے جا سکتے ہیں۔ وہ عوامل جو خاموشی سے سالوں اور دہائیوں میں پنپ رہے ہوتے ہیں الیکشن میں اچانک سطح پر نمودار ہو کر ٹھوس شکل اختیار کر جاتے ہیں۔

امریکہ کا بریگزٹ: ٹرمپ کو ہرانا ہے تو سرمایہ داری سے لڑنا ہو گا!

ہم نے انتخابات سے پہلے تجزیئے میں لکھا تھا کہ:’’اگر بریگزٹ ہوسکتا ہے تو ڈونلڈ ٹرمپ بھی امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔‘‘سینڈرز کی کمپین اور ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد، کون یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ امریکہ میں کبھی کچھ تبدیل نہیں ہوتا؟

برنی: محنت کشوں کی عوامی سوشلسٹ پارٹی بناؤ!

تحریر:| ٹام ٹروٹیئر- جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| 10جون 2016ء To read this article in English, Click Here آخری سٹیٹ پرائمریز کے نتائج آ گئے ہیں اور حتمی نتائج کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔ میڈیا، ڈیموکریٹک پارٹی مشینری اور بڑے مالیاتی مفادات کی حمایت کے ساتھ، آنے والے صدارتی انتخابات میں پارٹی امیدوار کیلئے، ہیلری […]