لاہور: کامریڈ راب سیول کا ریلوے انجن شیڈ کا دورہ

رپورٹ: |راب سیول| 23مارچ 2015ء آج صبح میں نے 150 سال پیچھے کا سفر کیا۔بالکل ایسا لگا کہ چارلس ڈکنز کے دور میں پہنچ گیا ہوں۔میں نے آج لاہور میں ریلوے انجینئرنگ ورکشاپ کا دورہ کیا۔ لوہے کے بڑے بڑے دیو ہیکل دروازوں سے گزر کر، جو برطانوی دور کے بنے ہوئے لگتے تھے، میں […]

عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : دوسرا دن

رپورٹ : ( ولید احمد خان ) یونٹی کانفرنس کے دوسرے دن کی شروعات انقلابی شاعری اور گیتوں سے ہوئی۔ پہلے دن کے جوش و جذبے کی جھلک آج بھی دکھائی دے رہی تھی اور اگر یہ کہا جائے کہ آج کی نشستیں کل کے مقابلے میں زیادہ روح پرور تھیں تو یہ مبالغہ نہ […]

قومی مسئلہ، سٹالنزم اور محنت کشوں کی بین الاقوامیت

| تحریر: یاسر ارشاد | عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے زوال کے ساتھ ہر قسم کے تضادات اور تصادم شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں ۔انتشار، عدم استحکام، سفارتی و تجارتی چپقلشیں اور طبقاتی جدوجہد تیز سے تیز ترہوتی جا رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی ہر قسم کی نسلی، مذہبی، لسانی، اور فرقہ […]

لینن

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ:حسن جان] سوویت جمہوریہ اور کمیونسٹ انٹرنیشنل کے بانی اور روح رواں، مارکس کے شاگرد، بالشویک پارٹی کے رہنما اور روس میں اکتوبر انقلاب کے منتظم ولادیمیر لینن، 9 اپریل 1870ء کو سمبرسک کے قصبے (اب الیانوسک) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد الیانکولاوچ ایک سکول ماسٹر تھے۔ اس کی والدہ ماریہ […]