پاکستان تناظر 2018ء

’’پاکستان تناظر‘‘ کی یہ مجوزہ دستاویز عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی طرف سے لکھی گئی ہے جو کانگریس 2018ء میں ووٹنگ کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اسے ویب سائٹ پر شائع کر رہے ہیں۔ PDFمیں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

مشعل خان کے بہیمانہ قتل پر عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا اعلامیہ

عبدالولی خان یونیورسٹی کے 23سالہ جرنلزم کے نوجوان طالب علم مشعل خان کا رجعتی بنیاد پرست ہجوم کے ہاتھوں پر تشدد قتل اس بات کی ایک نئی اور اعصاب شکن مثال ہے کہ کس طرح پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے

سوشلزم کیلئے جدوجہد! ڈونلڈ ٹرمپ کو شکستِ فاش دینے کیلئے پروگرام

|تحریر: سوشلسٹ اپیل، امریکہ، ترجمہ: ولید خان| ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد دیوہیکل احتجاجوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ لاکھوں کروڑوں نوجوان اور محنت کش اس کی حکومت کی شدید مخالفت کریں گے۔ ٹرمپ سرمایہ داری کے بحران اور اس سے جڑی غربت، تعصب اور عدم استحکام کو حل نہیں کر سکتا۔ ڈیموکریٹ […]

لاہور: لال سلام کی پہلی کانگریس کا انعقاد

مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں ’لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اسی سال […]

عالمی تناظر

یہ دستاویز عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی کانگریس 2016-17ء میں منظوری کے لئے پیش کی جائے گی۔ اس دستاویز کو عالمی مارکسی رجحان کی جولائی 2016ء میں ہونے والی عالمی کانگریس میں منظور شدہ عالمی تناظر 2016ء کی دستاویزکے تسلسل میں پڑھا جائے۔ یہ عالمی تناظر کا اپ ڈیٹ ہے کیونکہ منظوری سے […]

امریکہ کا بریگزٹ: ٹرمپ کو ہرانا ہے تو سرمایہ داری سے لڑنا ہو گا!

ہم نے انتخابات سے پہلے تجزیئے میں لکھا تھا کہ:’’اگر بریگزٹ ہوسکتا ہے تو ڈونلڈ ٹرمپ بھی امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔‘‘سینڈرز کی کمپین اور ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد، کون یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ امریکہ میں کبھی کچھ تبدیل نہیں ہوتا؟

پاکستان تناظر 17-2016ء

’’پاکستان تناظر‘‘ کی یہ مجوزہ دستاویز عالمی مارکسی رجحان کے پاکستان سیکشن کی طرف سے لکھی گئی ہے جو کانگریس 17-2016ء میں ووٹنگ کے لئے پیش کی جائے گی۔ ہم اپنے قارئین کے لئے اسے ویب سائٹ پر شائع کر رہے ہیں۔ PDFمیں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں