حب: MixCereteپرائیویٹ لمیٹڈ کے محنت کشوں پر ظلم و جبر کی انتہا

|رپورٹ: قادر سیاں| حب کے علاقے جنگی گوٹھ کے قریب واقع ’’MixCerete‘‘پرائیویٹ لمیٹڈ کے مزدور گیارہ سے بارہ ہزار ماہانہ کام کرنے پر مجبور ہیں۔ دھول مٹی اور آلودگی میں بغیر کسی حفاظتی انتظامات کے کام کرنے والے مزدوروں کی تنخواہ اور دیگر مراعات کمپنی انتظامیہ کے چند افراد مل بیٹھ کر ہڑپ کرجاتے ہیں۔ […]

حب: محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مختلف سرگرمیاں

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| ملک کے دیگر شہروں کی طرع حب میں بھی مختلف مزدوروں تنظیموں کی جانب سے یوم مئی کے مناسبت سے تقاریب منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن اور نوجوانوں کی سماجی تنظیم، شہری رضاکار کمیٹی حب کے زیر اہتمام ریلیاں منعقد ہوئیں۔ نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن کی ریلی شہر کا گشت کرتے […]

حب: انقلابِ روس کے سوسال؛ ’’بالشویک انقلاب اور قومی سوال‘‘ پر سیمینار کا انعقاد

|رپورٹ: فارس راج|  یونائیٹڈ لیبر فورم اور پروگریسیو یوتھ الائنس حب چوکی کے زیر اہتمام ایک سیمینار کا انعقاد بعنوان ’’ بالشویک انقلاب اور قومی سوال‘‘ مورخہ 12 نومبر بروز اتوار 5بجے شام، بمقام حب چوکی میں کیا گیا۔ کامریڈ یامین نے اسٹیج سیکریٹری کے فرائض سرانجام دیے۔ سیمینار کے پہلے مقرر ثناء بلوچ نے […]

حب: ’’بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ بنام شہدائے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ‘‘ تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: اللہ ورایو لاسی| مورخہ 6نومبر بروز اتوار لسبیلہ پریس کلب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام ’’بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ بنام شہدائے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ‘‘ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت یونائیٹڈ لیبر فورم کے صدر کامریڈ اللہ ورایو لاسی جبکہ مہمان خصوصی بی […]

حب: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |یاسر عرفات| مورخہ28 مئی بروز ہفتہ صبح 11 بجے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیرِ اہتمام حب آفس میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں 20 سے زائدطالبِ علموں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا موضوع ’’عہدِ حاضر میں نوجوانوں اور محنت کشوں کا کردار‘‘ […]

حب: یوم مئی پر محنت کشوں کی ریلی اور مظاہرہ

رپورٹ: | اللہ ورایو | محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر حب میں یونائیٹڈ لیبر فورم اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس میں محنت کشوں کی بڑی تعداد شامل تھی ۔ ریلی کے شرکاء نے سرخ پرچم اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر شکاگو کے شہید محنت […]