کمیونسٹ نظریات جانیے!

جواب۔ ہر عہد کے غالب خیالات حکمرانوں کے خیالات ہوتے ہیں، یعنی جو طبقہ سماج کی حکمران مادی قوت ہوتا ہے وہ حکمران فکری قوت بھی ہوتا ہے۔ وہ طبقہ جس کے قبضہ میں مادی پیداوار کے ذرائع ہوتے ہیں وہ ساتھ ہی ساتھ ذہنی پیداوار کے ذرائع پر بھی قابض ہوتا ہے۔ لہٰذا عام […]

تاریخی مادیت کیا ہے؟ (دوسرا اور آخری حصہ)

محنت کش طبقے کے سامنے پے در پے آنے والے بحران معاشرے کو تبدیل کرنے کی ضرورت کا احساس دلاتے ہیں۔ سرمایہ داری کسی بھی صورت اپنی رضامندی سے خود بخود ڈھے کر زمین بوس نہیں ہو گی۔ بلکہ اس کو اُکھاڑ پھینکنا ہو گا

عورت کی آزادی کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: فضیل اصغر| سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی آزادی کا سوال دیگر کئی سوالات کی طرح انتہائی پیچیدہ شکل اختیار کر چکا ہے۔ حکمران طبقے کی طبقاتی تقسیم اور کشمکش کو چھپانے کیلئے مختلف ذرائع، جیسے یونیورسٹیوں، اخبارات، کتابوں اور میڈیا وغیرہ (جو حکمران طبقے کی ملکیت ہوتے ہیں) کے ذریعے پروپیگنڈے سے طبقاتی […]

مارکسزم اور فلسفہ

فلسفے کا ذکر کریں تو آج سائنسدانوں اور بہت سے دیگر لوگوں کا عمومی رویہ انتہائی بے حسی والا بلکہ سچ کہیں تو تحقیر آمیز ہے۔ ویسے جدید فلسفے کے حوالے سے تو یہ سلوک درست ہی لگتا ہے۔ پچھلی ڈیڑھ صدی سے فلسفے کی قلمرو کو ایک ایسے بنجر اور بے آب و گیاہ بیابان کی مانند دیکھا جا سکتا ہے جس میں شاید ہی کہیں کوئی زندگی کی رمق ملے۔

کیا انسان خود غرض اور لالچی ہے؟

تحریر: |فضیل اصغر| جب سے کارل مارکس نے سوشلزم کا سائنسی نظریہ دیا ہے تب سے ایک مخصوص طبقے کو مستقل پریشانی کا سامنا ہے۔ جی، اسی طبقے کو جو سماج کے ذرائع پیداوار پر قابض ہے اور پوری نسل انسانی کو اپنا غلام بنائے ہوئے ہے۔ اس طبقے کو عام زبان میں حکمران طبقہ […]

تاریخی مادیّت کیا ہے؟ (دوسرا حصہ)

| تحریر: مِک برْوکس، ترجمہ: صبغت اللہ وائیں | مک بروکس کے مضمون کا دوسرا حصہ شائع کیا جا رہا ہے۔ پہلا حصہ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ انگریزی میں مکمل مضمون پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ جاگیرداری کی طرف عبور نیا معاشرہ جو کہ مغربی یورپ کی جرمانِک (بربر) یورشوں کے بعد […]

تاریخی مادیّت کیا ہے؟ (پہلا حصہ)

| تحریر: مِک برْوکس، ترجمہ: صبغت اللہ وائیں | مک بروکس کے مضمون ’’تاریخی مادیت کیا ہے؟‘‘ کا پہلا حصہ شائع کیا جا رہا ہے۔ انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔