وائی ڈی اے پنجاب کا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کیخلاف تحریک کا اعلان۔۔۔ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے اظہار یکجہتی

|منجانب: نمائندہ ورکرنامہ،لاہور۔| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ایک مشترکہ تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ گذشتہ روز جنرل ہسپتال لاہور میں YDAپنجاب کی جانب سے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں مجوزہ MTIایکٹ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف بھرپور تحریک چلانے کے عزم کا […]

ملتان: ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ملتان کااحتجاجی دھرنا

رپورٹ: |انعم خان| 13 اپریل بروز بدھ کو نشترروڈپرینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے سروس سٹرکچراور تنخواہوں میں اضافے کے لیے پنجاب بھر میں ہونے والے احتجاج کی طرح ملتان میں بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی اور دھرنا دیا گیا۔جس میں نشتر ہسپتال کے علاوہ چلڈرن کمپلیکس اور ڈینٹل ہسپتال سے بھی بڑی تعداد […]

ینگ ڈاکٹرز ایک مرتبہ پھرسراپااحتجاج

رپورٹ: |اعجاز ایوب| 13اپریل 2016 ء بروزبدھ ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن(YDA) پنجاب نےصوبےبھرمیں اپنےمطالبات کےحق میں احتجاجی مظاہرے کئے۔ ینگ ڈاکٹرزنےلاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کےدیگرشہروں میں اہم شاہراہوں کوبلاک کیااوردھرنا دیا۔اس دوران تمام ہسپتالوں میں آؤٹ ڈوربندرہے۔ ینگ ڈاکٹرزایسوسی ایشن(YDA) پنجاب کےبنیادی مطالبات میں تنخواہوں میں طےشدہ اضافہ، گریڈ17سےگریڈ18میں اپگریڈیشن، دوائیوں کی […]