عورت کی آزادی اور معاشرے کی تشکیل

|تحریر: سیدہ فاطمہ موسوی| کیا عورت کی محکومی اور مردوں کا ان پر تسلط فطری ہے؟ عام طور پر یہ تصور کیا جاتا ہے کہ موجودہ خاندانی ساخت مرد کا عورت پر غالب آنا یا اس پر تشدد کرنا سب ایک فطری نظام کے تحت چلا آ رہا ہے جو کہ ازل سے اسی طرح […]