ٹراٹسکی کی شہادت کے المناک سیاسی اثرات

”وہ زخم آج بھی رِس رہا ہے“ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا کہ دنیا بھر کے تمام ساتھیوں نے کس قدر غصہ، جلال اور بے بسی محسوس کی۔ یہ انیسویں بار تھا جب انہوں نے اسے قتل کرنے کی کوشش کی اور اس بار وہ کامیاب ہو گئے۔ اُس وقت جنگ کے حالات اتنے […]

بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!

آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا

شہدائے پی آئی اے کی دوسری برسی؛ نجکاری کے حملے کا جواب۔۔۔عام ہڑتال!

|منجانب: مرکزی بیورو، ریڈ ورکرز فرنٹ| آج 2فروری2018ء ہے۔ دو سال پہلے آج کے دن پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز(PIA) کے بہادر کارکنان نے نجکاری مخالف تحریک کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے جناح ٹرمینل کراچی کی طرف مارچ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مارچ کے دوران کارکنان پر آنسو گیس شیلنگ اور واٹر کینن کے ساتھ ساتھ ڈنڈے […]

شہید بھگت سنگھ؛ اور نکلیں گے عشاق کے قافلے!

’’آج ہم نوجوانو ں کو پستول اور بم اٹھانے کا نہیں کہتے، آج طلبہ کا سامنا اس سے کہیں بڑے مقصدسے ہے۔ ۔ ۔ نوجوانوں کو انقلاب کے اس پیغام کو ملک کے دور دراز کونوں تک لے کر جانا ہوگا۔ ‘‘

2فروری؛ پی آئی اے کے شہیدوں کی پہلی برسی

پی آئی اے کے ہڑتالی ملازمین پر ریاست کے بد ترین جبراور انتقامی کاروائیوں، یونین اشرافیہ کی بد ترین غداری اور ہڑتال کی اندرونی کمزوریوں کی وجہ سے محنت کش اپنی مطلوبہ منزل حاصل نہ کر سکے۔ لیکن اس کے باوجودایک لمبے عرصے کے بعد محنت کشوں کی ایسی دلیرانہ جدوجہد کو جتنا خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے

لیون ٹراٹسکی کا 76 واں یومِ شہادت: محبت فاتحِ عالم

تحریر: |پارس جان| 21 اگست 1940 ء کو میکسیکو میں ایک برف کے کلہاڑے کے ذریعے انسانی تاریخ کے عظیم ترین دماغوں میں سے ایک دماغ کو ابدی نیند سلا دیا گیا۔ یہ عظیم دماغ بالشویک انقلاب کے معمار ولادیمیر لینن کا قریب ترین ساتھی لیون ٹراٹسکی تھا۔ عالمی مزدور تحریک کی باشعور پرتوں اور […]