پہلا باب: تہہ و بالا ہوتی دنیا

عالمی منظر نامہ مکمل طور پر تبدیل ہو چکا ہے۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد ابھرنے والا ورلڈ آرڈر ٹوٹ چکا ہے لیکن اس کی جگہ لینے کے لیے ابھی تک کوئی متبادل نہیں ابھرا۔عدم استحکام، خانہ جنگیاں، خونریزی، قتل و غارت، معاشی و سماجی بحران اور زلزلہ خیز سیاسی تبدیلیاں اورانقلابی و ردِ انقلابی […]

گوادر: ماہی گیروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج !

|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| 27دسمبر کو گوادر میں ماہی گیر وں نے اپنے مطا لبات کے حق میں ماہی گیر اتحاد کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی و مظاہرے کا انعقاد کیا جس میں ماہی گیروں نے اپنی کشتیاں ساحل پر لنگر انداز کرکے احتجاجاً شکار کا بائیکاٹ کیا۔ اس احتجاجی بائیکاٹ کی بنیادی وجہ سی […]

گوادر، ماہی گیری اور زندگی کے تھپیڑے!

|رپورٹ:ریڈ ورکرزفرنٹ، بلوچستان| بلوچستان کی ساحلی پٹی جوکہ 770 کلومیٹر لمبائی پر مشتمل ہے،اور اس ساحلی پٹی کے ساتھ رہتے ہوئے لوگوں کا ذریعہ معاش ماہی گیری ہے۔ جس میں بالخصوص گوادر (پسنی،جیونی) کے 80 فیصد غریب لوگ دو وقت کی روٹی اور زندگی کا پہیہ جاری رکھنے کے لئے ماہی گیری کے پیشے سے […]

پاکستان:امریکہ اور چین کی سامراجی یلغار اور گماشتہ حکمران!

|تحریر: آدم پال| نئی حکومت کی منافقت تیزی سے عیاں ہوتی جا رہی ہے۔اقتدار کے پہلے ایک مہینے میں ہی اس حکومت کی بوکھلاہٹ اور عوام دشمن حقیقت منظر عام پر آ چکی ہے۔ محنت کش عوام پر بد ترین حملے کیے جارہے ہیں جبکہ سرمایہ داروں اور جاگیر داروں کو ہمیشہ کی طرح تحفظ […]

دیباچہ کتاب ’’سی پیک: ترقی یا سراب؟‘‘

پاک چین اقتصادی راہداری یا سی پیک کا حجم تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ جب اپریل 2015ء میں اس کا اعلان ہوا تھا تو اس کا حجم 46ارب ڈالر تھاجو اس وقت پاکستان کے کُل جی ڈی پی کا 20فیصد تھا۔ اتنے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ہو سکے گی اور یہ منصوبہ واقعی […]