ہالی وڈ فلم انڈسٹری: آرٹسٹوں کی بغاوت کی تاریخ
|تحقیق و ترتیب: ثناء اللہ جلبانی| آرٹ اپنی سرشت میں ہی باغی ہوتا ہے۔ جی ہاں! ایسا ہی ایک عظیم آرٹسٹ کے بارے میں بھی کہا جا سکتا ہے۔ آرٹسٹ جہاں ایک طرف انتہائی نفیس اور حساس ترین ہوتا ہے، وہیں پر وہ زبردست انقلابی اور سیاسی حوالے سے لڑاکا کردار کا بھی حامل ہوتا […]
نوجوان شاعروں کے نام
دوستو! رسمی تکلفات اور تمہید سے گریز کرتے ہوئے میں سیدھا مدعے پر آنا چاہوں گا۔ گھبرائیں نہیں، اس تحریر کا مقصد روایتی وعظ و تبلیغ یا پندو نصیحت ہرگز نہیں بلکہ موجودہ حالات و واقعات اور آپ کے تخلیقی رجحانات کو مد نظر رکھتے ہوئے میں اپنے کچھ تجربات اور محسوسات آپ کے گوش […]
آرٹ آن دی سٹریٹس آف حیدرآباد: فنکار کا اظہارِ خیال
(یہ انٹرویو انقلابی کمیونسٹ پارٹی حیدرآباد کی جانب سے”آرٹ آن دی اسٹریٹس“ کے انعقاد کے موقع پر نوجوان آرٹسٹ ثاقب راجپر سے کیا گیا ہے۔) آپکا نام کیا ہے؟ آپکے نزدیک آرٹ کیا ہے؟ آپکے خیال میں آرٹ کیوں ضروری ہے؟ آرٹ لوگوں کی رسائی سے کیوں دور ہے؟ بحیثیت آرٹسٹ آپکا کوئی پیغام؟
فلم ری ویو: 1987ء جب وہ دن آئے گا!
اگر آپ اس فلم کو دیکھیں گے تو فوراً آپ کو یوں محسوس ہو گا جیسے یہ ریپ کے خلاف پنجاب کالج لاہور سے شروع ہونے والی کالج سٹوڈنٹس کی تحریک پر بنی ہے۔ بس اس میں کرداروں کے نام اور ملک مختلف ہے۔ یہ فلم جنوبی کوریا میں 1987ء میں آمریت کے خلاف سٹوڈنٹس […]
انقلابی اسٹریٹ تھیٹر میں کام کرتے ہوئے میرے تجربات
ہم نے پچھلے سال مزدوروں کے عالمی دن یوم مئی کے حوالے سے مزدور کی زندگی پر بنایا گیا اسٹریٹ تھیٹر ”مشین“ تیار کیا، جو کہ انڈیا کے عظیم انقلابی تھیٹر آرٹسٹ صفدر ہاشمی نے لکھا تھا۔ اسٹریٹ تھیٹر ایک ڈرامہ ہوتا ہے جو گلیوں میں، محلوں میں، فیکٹری ایریاز میں اور دیگر عوامی جگہوں […]