حاصل پور: انجمن مزارعین پنجاب کا چک کٹورہ فارمز میں ریاستی قبضے اور کارپوریٹ فارمنگ کے خلاف شاندار جلسہ، مالکی یا موت!

یہ کنونشن انجمن مزارعین پنجاب کی جابرانہ بے دخلی کے خلاف جدوجہد کا نیا باب ہے۔ 2023ء میں پاکستان کی زرعی تاریخ کے سب سے بڑے ریاستی ڈاکے کا آغاز نام نہاد ”گرین پیش قدمی“ کے نام سے ہوا جب پورے ملک میں 48 لاکھ ایکڑ زمین مزارعین کی مشاورت اور رضامندی کے بغیر زبردستی […]

حکمرانوں کے عوام دشمن منصوبے اور بیرونی سرمایہ کاری کی عوام دشمن پالیسی کے مضمرات اور اثرات

سرمایہ داری کے عروج کے عہد میں حکمران طبقہ اپنے منافعوں کی ہوس میں جدید ٹیکنالوجی اور صنعت کو ترقی دے رہا تھا اور نئی منڈیوں اور خام مال کی تلاش میں دنیا کے مختلف علاقوں کو اپنے زیر تسلط لا کر قبضے بھی کر رہا تھا۔ لیکن آج ہم ایک ایسے عہد میں داخل […]

حکومت کی کسان دشمنی اور گندم کی کم ہوتی کاشت

(تحریر: عرفان منصور) پچھلے سیزن میں چودہ ہزار روپے فی تھیلا والی ڈی اے پی، پینتالیس سو روپے فی تھیلا والی یوریا، دو اسپرے، دو ہزار سے پانچ ہزار روپے فی گھنٹہ پانی لگانے کے بعد کسان نے جو گندم اگائی اس کی صورتحال یہ تھی کہ کسان کو اٹھائیس سو روپے کے لگ بھگ […]