وسطی امریکی نقل مکانی کارواں کے ساتھ بین الاقوامی یکجہتی
|تحریر: عالمی مارکسی رجحان| ہم عالمی مارکسی رجحان کے ال سلواڈور(بلوک پاپولر جووینل)، ہنڈوراس (ازکویرادا مارکسستا) اور میکسیکو (لاازکویرادا سوشلستا) کے کامریڈوں کی جانب سے ان ہزاروں تارکین وطن کے کاروان کے لئے مشترکہ یکجہتی کا پیغام شائع کر رہے ہیں جو وسطی امریکہ سے ریاستہائے متحدہ امریکہ (USA) کی جانب گامزن ہے۔ یہ تارکین […]
امریکہ چین تجارتی جنگ‘ کیا کچھ داؤ پر ہے؟
|تحریر: نکلس البن سوینسن، ترجمہ: تصور ایوب| دو ہفتے پہلے ٹرمپ نے 200 بلین ڈالر کی مزید چینی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر چین کے علاوہ بڑے امریکی کاروباریوں کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ جواب میں چین نے بھی امریکہ سے ہونے والی مزید 60 بلین […]
امریکہ: نیو یارک میں سوشلسٹ خاتون امیدوارکی فتح !
|تحریر: ٹام ٹراٹیئر، اینٹونیو بالمر؛ ترجمہ: اختر منیر| ایسا ہونا طے نہیں تھا۔ نیویارک کے موجودہ کانگریس کے ممبر جو کرولی، جو کوئینز کاؤنٹی کی ڈیموکریٹک پارٹی کا سربراہ بھی ہے اور ڈیموکریٹس کے دوبارہ اکثریت میں آنے کی صورت میں اس نے ایوان کے سپیکر کے طور پر نینسی پیلوسی کی جگہ بھی لینا […]
ورلڈ آرڈر کو تباہ کرتا ٹرمپ!
|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: اختر منیر| امریکی ’’جمہوریت‘‘ ایک ایسی مشین ہے جسے صدیوں میں اس طرح سے کامل بنایا گیا ہے کہ چاہے جو بھی منتخب ہو بینکوں اور ارب پتیوں کے مفادات کی اچھے سے ترجمانی ہوتی رہے۔ تو پھر ڈونلڈ ٹرمپ، جو طاقت کے اصولوں کے مطابق کھیلنے سے انکار کرتا ہے، […]
لیون ٹراٹسکی: مارکسزم ہمارے عہد میں
یہ مضمون اپریل 1939ء میں لکھا گیا، یہ ٹراٹسکی کے قتل سے قبل انقلابی مارکسزم کی سچائی کے متعلق اس کی آخری تحریروں میں سے ایک ہے۔
ٹرمپ کا ایران نیوکلئیر ڈیل سے دستبرداری اور معاشی جنگ کا اعلان
منگل کے روز ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والی نیوکلیئر ڈیل سے امریکہ کی دستبرداری کے فیصلے کا اعلان کیا۔ اپنی جھوٹ، غلط بیانی اور منافقت سے بھرپور تقریر میں اس نے اعلان کیا کہ اس کی حکومت پھر سے ایران پر ’’بد ترین معاشی پابندیاں‘‘ لاگو کرے گی
عالمی تجارت: ٹرمپ کی نظریں چین پر
سولر پینلز، واشنگ مشینوں، اسٹیل اور ایلومینیم پر بھاری محصولات لگانے کے بعد ٹرمپ اب چین سے جھگڑا مول لینے کے لئے پر تول رہا ہے۔ اس کی نئی تجاویز کے نتیجے میں60 ارب ڈالر کی چینی برآمدات متاثر ہوں گی جبکہ ان اقدامات کے نتیجے میں دنیا کی سب سے بڑی اور طاقتور ترین معیشتوں کے درمیان تجارتی جنگ شروع ہونے کے خطرات بڑھتے چلے جا رہے ہیں
امریکہ: دھاندلی زدہ نظام ، ایک متبادل سوشلسٹ پارٹی کی ضرورت
تحریر: جان پیٹرسن ( سوشلسٹ اپیل، شمارہ نمبر 94 کا اداریہ) ترجمہ: اسد پتافی انگریزی میں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں صدارتی امیدوار کے حتمی چناؤ کے عمل میں آگے بڑھتے ہوئے اس وقت کروڑوں امریکی باشندوں کے یہی جذبات ہیں کہ ’’سارا نظام ہی دھاندلی شدہ ہے‘‘۔ برنی سینڈرز اور ڈونلڈ ٹرمپ دونوں […]
ایران اسرائیل جنگ: سامراجی جنگ طبقاتی جنگ کو ابھارے گی
تحریر:ایلن وڈز‘حمید علی زادے:- (ترجمہ: اسدپتافی) ایک بار پھر سے اسرائیلی اور امریکی سامراج مشرق وسطیٰ میں اپنی شہہ زوری کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔اس بار ان کا نشانہ ایران ہے۔