یورپ اور ترکی معاہدہ، ایک شرمناک اقدام
تحریر: |جارج مارٹن| ترجمہ: |اسد پتافی| پچھلے مہینے یورپ اورترکی کے مابین ایک معاہدے پر عملدرآمد شروع کیا گیا۔اس کے تحت یونان کے ساحلوں کو موجود مہاجرین سے صاف کر دیا گیا امدادی تنظیموں اور ان کے کارکنوں کو علاقے سے نکال دیاگیا۔مہاجرین کو کیمپوں میں محصور کر دیا گیا جن کو بعد میں ترکی […]
پاناما دستاویزات اور سرمایہ داری کی کرپشن
تحریر: ( رابرٹو سارتی اور بین گیلینکی ) ترجمہ: ( ولید خان ) اسٹیبلشمنٹ کے تقریباً تمام لوگ شامل ہیں: موجودہ اور سابقہ سربراہانِ مملکت، کاروباری رئیس اور نامور شخصیات۔ تاریخ کے سب سے بڑے دستاویزی مواد کے انکشاف کے بعد پتہ چل رہا ہے کہ کس طرح عالمی با اختیار طبقے نے موساک فونیسکا […]
نیا سال 2016ء، دنیا کس طرف گامزن؟
| تحریر: ایلن ووڈز | ’’پرانوں کو بھول جاؤ، نئے کو گلے لگاؤ۔۔۔‘‘ یہ ہمیشہ نئے سال کا حوصلہ افزا پیغام ہوتا تھا۔ لیکن تمام تر رقص و سرودکی محفلوں کے باوجود حکمران طبقات اور ان کے پالیسی سازوں کی محفلوں میں مستقبل کے بارے میں کسی طرح کی امید یا رجائیت موجود نہیں تھی۔ اس […]
کشمیر: آزادی چاہیے، مگر ووٹ دیں گے!
[تحریر: یاسر ارشاد] بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونیوالے حالیہ ریاستی انتخابات میں کسی بھی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہ مل سکنے کی وجہ سے حکومت سازی کے بحران نے ریاست کو گورنر راج کے نفاذ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ کل 87 نشستوں پر 25 نومبر سے شروع ہو کر پولنگ کے چھ مرحلوں […]
بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت
[تحریر: عدیل زیدی] سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب بنی نوع انسان کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ تاہم زائد پیداوار کا بحران سرمایہ داری کے خمیر میں شامل ہے جسے اس نظام کی حدود و قیود میں حل کرنا ناممکن ہے۔ […]
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!
[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے 1928ء میں آنیوالے سیلاب کو […]
انہیں کیڑے کھانے دو۔ ۔ ۔
’’غذا اور سرمایہ داری کا مستقبل‘‘ [تحریر: لوکا لومبارڈی، ترجمہ: حسن جان] حالیہ دنوں میں خوراک اور زراعت کی تنظیم (FAO) نے ایک رپورٹ جاری کی جس میں یہ دلچسپ خیال پیش کیا گیا کہ ’’ دنیا کو کیڑے کھانے پر قائل کیا جائے تاکہ بڑے پیمانے کی بھوک سے بچا جا سکے۔‘‘حقیقتاً آج لوگوں […]
بھارت: بڑی جمہوریت کا بڑا ناٹک
[تحریر: آدم پال] بھارت کی پندرہویں لوک سبھا کی مدت 31 مئی 2014ء میں مکمل ہورہی ہے جس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 13 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ ہوئی […]
مشرقِ وسطیٰ: سامراجی کٹھ پتلیوں کا میدان جنگ
[تحریر: آدم پال] عرب انقلابات سے مشرقِ وسطیٰ کی حکمران اشرافیہ کے مابین تنازعات پھٹ پڑے ہیں۔ اپنے اپنے ممالک میں محنت کشوں کی تحریکوں کو کچلنے کے ساتھ ساتھ وہ خطے میں بالادستی کے لیے آپس میں بھی لڑ رہے ہیں۔ اس جنگ میں دوست دشمن اور دشمن دوستوں میں بدل چکے ہیں۔ تاہم […]
شام :سامراجی جارحیت مردہ باد!
’’اس میزائل گردی سے انفراسٹرکچر، توانائی اور پانی کی فراہمی کے ذرائع کی جو تباہی ہوگی اس کاخمیازہ کون بھگتے گا؟ وہ بچے، بوڑھے اور عورتیں ہی سب سے زیادہ اس جارحیت کی زد میں آئیں گے جن کا رونا رو کر امریکہ سامراجی جارحیت کرنے کی طرف جارہا ہے‘‘