افغان مہاجرین: سامراجی جنگوں کی بربادی کے نشان

تحریر: |آدم پال| افغانستان میں سامراجی عزائم میں پسپائی کے بعد پاکستانی ریاست کے چہرے سے منافقانہ سفارتکاری کا نقاب اتر چکا ہے۔ تمام ریاستی اہلکار اب افغانستان کے محنت کشوں اور مہاجرین کے خلاف کھل کر اپنی نفرت کا اظہار کر رہے ہیں۔ یہ حکمران جواس دھرتی پر بوجھ ہیں اور یہاں بسنے والے […]

برطانیہ بحران کی لپیٹ میں

تحریر: |سوشلسٹ اپیل، برطانیہ| ترجمہ: |اسدپتافی| برطانیہ ایک بحران کی لپیٹ میں آچکا ہوا ہے۔ اس وقت یہاں سیاسی بحران پیدا ہو چکاہے جوآگے چل کر ایک آئینی بحران کو جنم دے گا۔ سکاٹ لینڈ میں آزادی ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے۔ یورپی یونین کی انتظامیہ خوفزدہ ہو چکی ہے کہ بریکسٹ کے […]

سپین کے انتخابات: حکمرانوں کے لئے زہر کا پیالا

تحریر:|جارج مارٹن اور آرٹیورو راڈرگیز| ترجمہ: |یاسر ارشاد| 26 جون کو ہسپانوی انتخابات پولرائزیشن اور توقعات سے بھرپور ماحول میں منعقد ہوئے۔ یہ انتخابات مہینوں پر محیط سیاسی تعطل، جس میں کوئی بھی پارٹی حکومت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکی، کے بعد ہوئے۔ زیادہ تر سروے رپورٹس میں یہ پیش گوئی کی جا رہی […]

برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم

تحریر:|ایلن ووڈز| ترجمہ: |انعم پتافی-ولید خان| 23جون کو برطانوی عوام نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا۔ چالیس سالوں تک یورپی یونین کا حصہ رہنے کے بعد اب اس سے الگ ہونے کا فیصلہ سنا دیا۔ برطانیہ ہی نہیں بلکہ یورپ اور دنیا بھر میں اس کے دوررس اثرات مرتب ہوں گے۔ ریفرنڈم کا نتیجہ برطانوی […]

عورتوں کی نجات: ہیلری کلنٹن بمقابلہ طبقاتی جدوجہد

تحریر: |جیسیکا کاسل| ترجمہ:|انعم خان| ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے حصول کی خاطر، ہیلری کلنٹن اپنی حالیہ مہم کے دوران خود کو حقوقِ نسواں کی محافظ اور’’بہن چارے ‘‘ کا پرچار کرتی نظر آتی ہے اور ممکنہ طور پر پہلی خاتون صدرکے گرد حمایت بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ To […]

برنی: محنت کشوں کی عوامی سوشلسٹ پارٹی بناؤ!

تحریر:| ٹام ٹروٹیئر- جان پیٹرسن| ترجمہ: |ولید خان| 10جون 2016ء To read this article in English, Click Here آخری سٹیٹ پرائمریز کے نتائج آ گئے ہیں اور حتمی نتائج کچھ زیادہ حیران کن نہیں۔ میڈیا، ڈیموکریٹک پارٹی مشینری اور بڑے مالیاتی مفادات کی حمایت کے ساتھ، آنے والے صدارتی انتخابات میں پارٹی امیدوار کیلئے، ہیلری […]

نوجوان: یہ چنگاری پھر بھڑکے گی

تحریر: |ماہ بلوص اسد| موجودہ عہد عالمی سطح پر بظاہر نظریاتی جمود کا شکار نظر آ رہا ہے جس کو دیکھنے سے یوں لگتا ہے کہ کوئی نئی سوچ، طرزِ فکر اور انسانیت کو آگے کی جانب لے جانے والی بصیرت منظر عام پر موجود نہیں جبکہ حالاتِ زندگی دن بدن مشکل ہوتے جا رہے […]

بیلجیم: اچانک ہونے والی ہڑتالوں نے حکومت کو ہلا کے رکھ دیا

تحریر: |ایرک ڈیمیسٹر| ترجمہ: |اختر منیر| 3 جون 2016ء بیلجیم، ایک ایسا ملک جہاں ایک لمبے عرصے تک اعتدال پسندی اور مصالحت معاشرے کی جینیاتی تشکیل کا حصہ معلوم ہوتی تھی، آج کل شدید سماجی دھماکوں سے دوچار ہے جس کی مثال کم کم ملتی ہے۔ عوام کٹوتیوں کے مسلسل حملوں سے بیزار اور کام […]

برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ

تحریر:| ایڈم بوتھ| ترجمہ: |فاروق بلوچ| جیرمی کوربن کو بطور لیبر راہنما گزشتہ ستمبر میں انتخاب کے بعد سے لگاتار حملوں کا سامنا ہے، مگر لیبر ارکان کے درمیان اس کی حمایت کو نقصان نہیں پہنچایا جا سکا ہے۔ یو گوو(YouGov) کے تازہ ترین سروے کے مطابق جیرمی کوربن اب لیبر پارٹی میں انتخابات کے […]