جنوبی کوریا: پارک حکومت کا بحران

|تحریر: ریسمس جیپیسن| |ترجمہ: طالب بشردوست| جنوبی کوریا میں ہفتے کے روز دو لاکھ سے زائد افراد صدر پارک گونے کے استعفے کا مطالبہ لیکر سڑکوں پر نکل آئے۔ حالیہ احتجاج پچھلے کئی سالوں کا سب سے بڑا احتجاج تھا جو کہ پارک حکومت کو درپیش شدید بحران کی نشاندہی کرتا ہے۔ موجودہ بحران اس […]

امریکہ کا بریگزٹ: ٹرمپ کو ہرانا ہے تو سرمایہ داری سے لڑنا ہو گا!

ہم نے انتخابات سے پہلے تجزیئے میں لکھا تھا کہ:’’اگر بریگزٹ ہوسکتا ہے تو ڈونلڈ ٹرمپ بھی امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔‘‘سینڈرز کی کمپین اور ٹرمپ کے منتخب ہونے کے بعد، کون یہ دعویٰ کر سکتا ہے کہ امریکہ میں کبھی کچھ تبدیل نہیں ہوتا؟

ترکی: کرد سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری اور اردوگان کا بڑھتا جبر

|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| اردوگان کی اقتدار پر آہنی گرفت مضبوط کرنے کی ہوس نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے۔ جمعرات کی شب بائیں بازو کی کر دپارٹی HDP(پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی) کے دو نوں شریک صدور صلاحدین دیمرتاس اور فگن یوکسیک داگ کو پارٹی کے نو دیگر ممبران پارلیمنٹ سمیت گرفتار […]

’’مراکش میں خوش آمدید، ہم یہاں انسانوں کا قیمہ بناتے ہیں!‘‘

|تحریر: جان ڈوال، ترجمہ: ولید خان| عوام شاہ محمد چہارم کی بادشاہت کے خلاف غصے سے احتجاج کر رہے ہیں۔ ہزاروں، لاکھوں غم و غصے میں بپھرے ہوئے لوگ پچھلے ہفتے چھٹی کے دن سڑکوں پر نکل آئے جب ایک پچھلی فروش کو الحسیمہ میں ایک کوڑے کے ٹرک میں کچل دیا گیا۔ غریب مچھلی […]

شام، عراق اور سامراجی منافقت

|تحریر: ایلن ووڈز، ترجمہ: ولید خان| کہاوت ہے کہ کچھ جھوٹ ہوتے ہیں، ان کے اوپر اور جھوٹ ہوتے ہیں اور پھر نام نہاد اعدادوشمار ہوتے ہیں۔ اس فہرست میں ہمیں ایک اور اضافہ کرنا لازمی ہے اور وہ ہے سفارتکاری ، جس نے جھوٹ کو فن کے درجے پر پہنچا دیا ہے۔ سفارتکاری جنگ […]

عالمی سرمایہ داروں کی اطالوی بینکاری بحران اور آئینی ریفرنڈم کے لئے تیاری

|تحریر: Rivoluzione ایڈیٹوریل بورڈ| |ترجمہ: احمر علی| 9جولائی، لندن اکانومسٹ کا سرورق ’’دی اٹالین جاب‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا جس میں اٹلی کو اس ڈھلوان سے گرتی ہوئی بس بنا کر دکھایا گیا تھا جس سے برطانیہ، لندن کی ایک ٹیکسی کی شکل میں، پہلے ہی گر رہا ہے۔ (یہ آرٹیکل سب سے پہلے […]

جنوبی افریقہ: طلبہ تحریک زوروں پر‘ تعلیم مفت کرنے کا مطالبہ

رپورٹ: |پی وائے اے، پاکستان| براعظم افریقہ کے اہم ملک جنوبی افریقہ میں طلبہ تحریک ایک بار بھر زوروں پر ہے۔ یونیورسٹی فیسوں میں اضافے کے خلاف جوہانسبرگ سے شروع ہونے والی تحریک نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور تمام شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے دیکھنے کو مل رہے […]

اسپین: سوشلسٹ پارٹی کا بحران۔۔ دائیں بازو کی حکومت کیلئے راہ ہموار

تحریر: |جارج مارٹن، ترجمہ: ولید خان| 3اکتوبر2016ء ہسپانوی سوشلسٹ پارٹی (PSOE) کے بحران کا آغاز پارٹی قائد پیڈرو سانچیز(Pedro Sanchez) کے خلاف کُو سے شروع ہوا اور اب ہفتے کے اختتام پر باغیوں کی فیصلہ کن جیت کے بعد بحران حل ہونے کی طرف جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے فاتحین جو سوزانا ڈیاز (Susana […]

شام میں جنگ بندی: اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

تحریر: |حمید علی زادے, ترجمہ:ولید احمد خان| کل شام سورج غروب ہونے پر ایک مرتبہ پھر سے شام میں بڑی جنگ بندی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ لیکن اس کے شام، مشرق وسطی اور عالمی تعلقات پر کیا اثرات پڑیں گے؟