بھارت: آئی ٹی کا شعبہ بحران کی زد میں، قیمت محنت کش چکائیں گے

رواں سال میں آئی ٹی کی مختلف کمپنیوں سے 56,000 محنت کشوں کو فارغ کر دیا جائے گا۔ اسی طرح اگلے چار برسوں میں ایک اندازے کے مطابق 5لاکھ سے زائد محنت کشوں کو ملازمتوں سے برخاست کیا جائے گا۔ ملازمتوں سے برخاستگیوں کی یہ خبریں مودی حکومت کے ’’ویکاس‘‘ کے جھوٹے نعروں کا پردہ چاک کر رہی ہیں

ٹرمپ، مرکل اورمغربی اتحاد کی موت!

حالیہ جی 7ممالک اور نیٹو کے طوفانی اجلاس عالمی تعلقات میں بڑھتے ہوئے تناؤ کی عکاسی کرتے ہیں۔ نام نہا د ’’فری ورلڈ‘‘ کے لیڈر ٹرمپ اور یورپی یونین کی لیڈر جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے درمیان تند و تیز اختلافات میں اس کا واضح اظہار ہوتا ہے

برطانیہ: ہواؤں کا رخ کوربن کے حق میں، ٹوری کی شکست ممکن ہے!

|تحریر: ڈینئیل مورلے، انعم خان| 2 جون 2017ء محض چند گھنٹوں کے نوٹس پر ہزاروں لوگ کوربن کے استقبال کے لئے موجود تھے جو کہ بی بی سی 1 کے پروگرام لیڈرز ڈیبیٹ کے لیے کیمبرج پہنچا تھا (وہ بھی وزیراعظم تھیریسا مے کی غیر موجودگی میں)۔ وہ منظر تو کسی راک سٹار کی آمد […]

اداریہ ورکرنامہ: برطانیہ میں عوامی تحریک

جون کے آغاز پر برطانیہ میں ’’مئے کا خاتمہ ‘‘(End of May) کا نعرہ لگ رہا ہے۔ مے اس وقت برطانیہ کی وزیر اعظم ہے اور آٹھ جون کو ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کے سربراہ جیرمی کوربن کی حریف ہے۔ جب عام انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا اس وقت تھریسا […]

مراکش: تحریک دوبارہ ابھر رہی ہے!

|تحریر: نمائندہ عالمی مارکسی رحجان، مراکش| حکومت ’باغی رِیف‘ سختی سے نمٹ رہی ہے۔ مراکش کی بغاوت دوبارہ ابھر رہی ہے۔ 26 مئی، گزشتہ جمعے کے دن الحسیمہ شہر میں مساجد میں آنے والے لوگ اپنے مذہبی رہنماؤں کے خطبات سن کر حیرت اور غصے میں مبتلا ہو گئے۔ خدا کی بجائے ریاست کے اِن […]

اداریہ لال سلام: داس کیپیٹل اور آج کی دنیا

داس کیپیٹل کی پہلی اشاعت کے ڈیڑھ سو سال بعد آج پوری دنیا میں اس تصنیف کو سمجھے جانے کی جتنی ضرورت ہے شاید پہلے کبھی بھی نہ تھی۔ 2008ء کے معاشی بحران کو برپا ہوئے ایک دہائی کا عرصہ بیت چلا ہے لیکن ابھی تک اس کے اثرات کم ہونے کی بجائے بڑھتے چلے […]

مانچسٹر کے ساتھ یکجہتی: محنت کشوں کو متحد ہونا پڑے گا!

یہ شر کیسے مٹایا جا سکتا ہے جبکہ ہمارے نام نہاد لیڈر ہنسی خوشی مشرق وسطیٰ اور دنیا میں اس کی ترویج اور بڑھوتری میں پیش پیش ہیں؟ ہم یہی سوال تھریسامے سے کرتے ہیں، جس کی حکومت یمن اور شام کی تباہی میں امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ برابر کی شریک ہے اور حال ہی میں سعودی ریاست کے ساتھ اپنا الگ اربوں ڈالرکی مالیت کے ہتھیاروں کا معاہدہ کر چکی ہے

برازیل میں عام ہڑتال: محنت کش کرپٹ تیمر حکومت کے خلاف جدوجہد کیلئے پر عزم

رپورٹ: ورکرنامہ 28اپریل 2017ء کو برازیل کے محنت کشوں ، نوجوانوں اور یونینز نے کرپٹ تیمر حکومت کی خوفناک کٹوتیوں اور اور پنشنوں میں کمی کی پالیسیوں کے خلاف پچھلی دو دہائیوں میں پہلی بار عام ہڑتال کردی ہے۔ کروڑوں محنت کشوں اور نوجوانوں نے اس عام ہڑتال میں حصہ لیا اور آخری رپوٹوں تک […]

ساؤتھ افریقہ: تباہ کن سماجی حالات میں نئی فیڈریشن کا قیام

تاسیسی کانگریس میں انتہائی ترقی پسندانہ ، ریڈیکل اور انقلابی منشور پیش کیا گیا ہے جس میں فیڈریشن میں ممبران کی جمہوریت، سوشلسٹ انقلاب کیلئے سرمایہ داری کی سیاسی اور عملی مخالفت، معدنیات، بینکاری، زراعت اور صنعتی شعبوں کو قومی تحویل میں لئے جانے کا عزم

وادئ کشمیر کی بغاوت

کشمیر کی تحریک کو کچلنے کے لیے دونوں قابض ریاستوں کے حکمرانوں کی جانب سے دہشت گردانہ کاروائیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اور ان کاروائیوں کو میڈیا میں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے تا کہ عوامی رائے عامہ تحریک کے خلاف استوار کی جا سکے