برطانیہ: بریگزٹ کے حامیوں کے استعفے اور لڑکھڑاتی حکومت!
|تحریر: جوش ہولرائڈ، ترجمہ: ولید خان| تھریسا مئے ابھی محض تین ہفتے قبل اپنے یورپ نواز ممبران پارلیمنٹ کی کھوکھلی بغاوت سے جانبر ہی ہوئی تھی کہ اب ایک بار پھر اپنی پارٹی کے سخت گیر انخلا پسند دھڑے سے نبرد آزما ہے، جس کی وجہ سے پچھلے سال کے عام انتخابات کے بعد سے […]
امریکہ: نیو یارک میں سوشلسٹ خاتون امیدوارکی فتح !
|تحریر: ٹام ٹراٹیئر، اینٹونیو بالمر؛ ترجمہ: اختر منیر| ایسا ہونا طے نہیں تھا۔ نیویارک کے موجودہ کانگریس کے ممبر جو کرولی، جو کوئینز کاؤنٹی کی ڈیموکریٹک پارٹی کا سربراہ بھی ہے اور ڈیموکریٹس کے دوبارہ اکثریت میں آنے کی صورت میں اس نے ایوان کے سپیکر کے طور پر نینسی پیلوسی کی جگہ بھی لینا […]
ترکی: اردگان الیکشن کیسے جیتا؟
|تحریر: فلورین کیلر، ترجمہ: اختر منیر| اتوار 24 جون کو رجب طیب اردگان نے ترکی کے ووٹروں کو اپنی حکومت کی تصدیق کے لیے باہر آنے کو کہا۔ پہلے مرحلے میں کل ووٹوں کے 52.6 فیصد کے ساتھ اردگان دوبارہ ترکی کا صدر منتخب ہوگیا۔ لیکن پارلیمانی انتخابات میں اس کی رجعتی پارٹی AKP اکثریت حاصل […]
میکسیکو: لوپیز اوبراڈور کی شاندار فتح اور طبقاتی جدوجہد کی نئی اٹھان!
|تحریر: اوبالڈو اوروپیزا، ترجمہ: اختر منیر| کل 2 جولائی کو عوام نے بہت بڑی تعداد میں میکسیکو کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ جس میں 18,229 عوامی نشستوں کا فیصلہ ہونا تھا، لیکن ان میں سے سب سے اہم صدارت کی نشست تھی۔ میسر معلومات کے مطابق 8 کروڑ 90 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ ووٹرز […]
ورلڈ آرڈر کو تباہ کرتا ٹرمپ!
|تحریر: جیمز کلبی، ترجمہ: اختر منیر| امریکی ’’جمہوریت‘‘ ایک ایسی مشین ہے جسے صدیوں میں اس طرح سے کامل بنایا گیا ہے کہ چاہے جو بھی منتخب ہو بینکوں اور ارب پتیوں کے مفادات کی اچھے سے ترجمانی ہوتی رہے۔ تو پھر ڈونلڈ ٹرمپ، جو طاقت کے اصولوں کے مطابق کھیلنے سے انکار کرتا ہے، […]
چین: ملک گیر ہڑتالیں، سطح کے نیچے پکتا لاوا
|تحریر: ژان- ڈو- ژی، ترجمہ: اختر منیر| عالمی سطح پر چینی ”کیمونسٹ پارٹی” (CCP) پہلے سے بڑھ کر پر اعتماد دکھائی دے رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی چینی محنت کش طبقہ سرمایہ داری کے تلخ حقائق کے خلاف حرکت میں آتا نظر آرہا ہے۔ مئی سے اب تک تین بڑے پیمانے کی ملک گیر […]
شمالی کوریا: ٹرمپ۔کِم ملاقات، مزید ملاقاتوں پر ’’اتفاق‘‘
سنگاپور میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اُن کے درمیان ہونے والی ملاقات بنا کسی گرما گرمی کے اپنے انجام کو پہنچ گئی
اردن: عوامی تحریک کے نتیجے میں وزیر اعظم مستعفی
4 جون سوموار کے روز اردن کا وزیر اعظم ہانی الملکی کو مستعفی ہونے پر مجبور ہو گیا۔ یہ ابھرتی ہوئی عوامی تحریک کے نتیجے میں ہوا جس نے ملک کو بنیادوں تک ہلا کر رکھ دیا ہے۔
عالمگیریت کے خلاف ٹرمپ کی جنگ
امریکہ پچھلے 70 سال سے سرمایہ دار دنیا میں آزاد تجارت کا علم بردار اور ضامن رہا ہے۔ اگر وہ یہ کردار ادا نہیں کرتا اور ساتھ ہی اس عمل کو تہہ و بالا کرنے کے درپے ہو جاتا ہے، تو اس کی جگہ یہ ذمہ داری کون نبھائے گا
اداریہ ورکرنامہ: لبرل ورلڈ آرڈر کی شکست!
مسئلہ کسی ایک ملک کی سیاسی پارٹی یا معاشی پالیسی کا نہیں بلکہ پورے نظام کا ہے۔ عالمی سطح پر موجود لبرل ورلڈ آرڈر کو شکست ہو چکی ہے اور وہ اپنی بقا کی لڑائی لڑ رہا ہے اور اس لڑائی میں کروڑوں انسانوں کی زندگیوں میں مسلسل زہر گھولتا جا ر ہا ہے