عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : پہلا دن
رپورٹ: (ولید احمد خان) ’’ماحول سنسنی خیز تھا۔ لوگ انتہائی انہماک سے نا صرف اپنے کانوں بلکہ اپنے دل اور روح سے سن رہے تھے‘‘۔ اتحاد کانفرنس پر آئے ایک مندوب کے یہ الفاظ کانفرنس کی کیفیت کی بہترین غمازی کرتے ہیں۔ یہ کانفرنس پاکستان میں مارکسی انٹرنیشنلزم کی نئی شروعات میں سنگِ میل کا […]
گوجرانوالہ :بدر 313 فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے محنت کشوں کی ہلاکتیں
| PTUDC گوجرانوالہ | گوجرانوالہ کے نواحی علاقہ گکھڑ منڈی جی ٹی روڈ پر واقع چکن فیڈ اور کوکنگ آئل بنانے والی فیکٹری بدر 313 میں مورخہ 5 ستمبر کو اچانک کام کے دوران بوائلر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا۔ اس دھماکہ کی گونج اتنی شدید تھی کہ قریب کی فیکٹریوں میں بھی اس کی […]
گوجرانوالہ: یوم مئی کے موقع پر خواتین کی تربیتی نشست
| رپورٹ: ناصرہ وائیں | گوجرانوالہ میں یومِ مئی کے سلسلے میں خواتین کی ایک تقریب کا انتظام کیا گیا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی، اکثریت گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ، اسلامیہ کالج گوجرانوالہ، ماڈل ٹاؤن کالج گوجرانوالہ اور گجرات یونیورسٹی کی طالبات کی تھی۔ سب سے پہلے […]
کامریڈ ساجد عالم ہم سے بچھڑ گئے۔۔۔
میری جدوجہد کا سفر رائیگاں نہ جائے گا!
لاہور: نوجوان نرسز کا احتجا جی دھرنا
[رپورٹ: عاطف علی] لاہور جسے پاکستان کا دل کہا جاتا ہے آج ایک بار پھر محنت کش خواتین کے احتجاج کا مرکز بنا ہوا ہے۔ دو ہفتے پہلے پورے پنجاب سے لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنی کئی مہینے کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیا تھا۔ آج اسی پنجاب اسمبلی کے […]
گوجرانوالہ: ماسٹر ٹائل کے سینکڑوں محنت کشوں کا جبری برطرفیوں کیخلاف احتجاج، فیکٹری بند
[رپورٹ: زاہد بریار] 23 نومبر کو جی ٹی روڈ پر گوجرانوالہ کے قریب کامونکی میں واقع ماسٹر ٹائل کے گیٹ کے سامنے سینکڑوں برطرف ملازمین نے پر زور احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران فیکٹری میں کام کرنے والے محنت کش بھی ان کے ساتھ شامل ہو گئے اور فیکٹری میں ہڑتال کا اعلان کر دیا […]
گوجرانوالہ: کوکا کولا پاکستان کے مزدور رہنماؤں کا اہم اجلاس
انتظامیہ کے مظالم کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کے اعلان!
تہران میں ایک بار پھر عوامی مظاہرے
[رپورٹ:حمید علی زادے] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔