کلورکوٹ: یوم مئی پر نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ اور ریلی

رپورٹ: | بلال آذر| یکم مئی 2016ء کو کلورکوٹ ضلع بھکر میں پہلی دفعہ مزدوروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر پرانی ٹاؤن کمیٹی کے باہر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کے سامنے ایک جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ اس جلسہ کے انتظام و انصرام کی ذمہ داری کے فرائض پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) […]

فیصل آباد میں یوم مئی کی تقریبات

رپورٹ: | بابو ولیم روز | یکم مئی بروز اتوار صبح نو بجے سے ہی مزدور ٹولیوں کی شکل میں ضلع کچہری چوک میں جمع ہونا شروع ہو گئے انہوں نے بینررز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے اور نعرے بازی کرتے ہوئے شگاگو کے شہیدوں کے کو سرخ سلام پیش کر رہے تھے۔ ان […]

گوجرانوالہ: عالمی یوم مزدور پر تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف مزدور کانفرنس اور احتجاجی ریلی

رپورٹ: | گل زادہ صافی | عالمی یوم مزدور پر کامونکی میں سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام مزدور کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کامونکی اور گوجرانوالہ کے سکولوں سے اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ناصرہ […]

کامونکی: تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف احتجاجی مہم جاری

رپورٹ: | گل زادہ صافی | تعلیمی اداروں کی نجکاری کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی جانب سے ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی میں احتجاجی مہم جاری ہے۔ پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) تحصیل کامونکی کی قیادت حکومت کی اس عوام دشمن پالیسی کیخلاف تمام اساتذہ کو متحرک کر رہی ہے اور اس سلسلے میں تمام اداروں میں […]

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار) کے زیراہتمام افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کی تقریب

رپورٹ: | بلاول بلوچ | بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کی جانب سے27 اپریل کو بلوچستان یونیورسٹی، کوئٹہ میں افغان ثور انقلاب کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بی ایس او کے علاوہ پشتون ایس ایف، بلوچ ایکشن کمیٹی ، اساتذہ ، ادبی سرکل اور ادیب […]

گوجرانوالہ: سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی سیمینار

رپورٹ: |گل زادہ صافی| مورخہ 26 اپریل بروز پیرکو پنجاب بھر کے سرکاری سکولز کی نجکاری کے خلاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول موڑ ایمن آباد میں پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام احتجاجی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

گوجرانوالہ: سلک فیکٹری مزدوروں کا جبری برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| محمد ابنِ ثناء | فیروزوالہ روڈ پر واقع باؤ شہزاد، باؤ عمر اور فاروق بٹ کی سلک فیکٹری کے مزدوروں اور بانڈڈ لیبرلِبریشن فریڈم ٹریڈ یونین نے کل دوپہر 200 فیکٹری ورکرز کو نکالے جانے کے خلاف شیرانوالہ باغ سے گوندلانوالہ چوک تک ریلی نکالی اور جی ٹی روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا۔ یونین […]

شیخوپورہ: یونائیٹڈ ڈیٹرجنٹ فیکٹری؛ بے مثال جدوجہد کی کہانی

رپورٹ: | ولید خان | یونائیٹڈ ڈیٹرجنٹ فیکٹری (UD) قلعہ ستار شاہ سٹاپ، شیخوپورہ پر واقع ہے جس کا کام یونی لیور پاکستان کیلئے Surf Excel, Vim اور Sunlight بنانا ہے۔ فیکٹری تقریباً بیس سال سے کام کر رہی ہے۔ یومیہ پراڈکشن تقریباً ڈیڑھ سو سے دو سو ٹن ہے۔ یہاں تین ٹھیکیداروں کے ذریعے […]

کراچی: پورٹ قاسم ورکرز یونین کے زیر قیادت ہزاروں محنت کشوں کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ:| عطا اللہ | ورکرز یونین آف پورٹ قاسم (CBA) کے زیر اہتمام نیشنل ہائی وے اور پورٹ قاسم روڈ کے سنگم پر احتجاجی دھرناایک ہفتے سے جاری ہے جس میں ہزاروں محنت کش شامل ہیں۔ دھرنے کی قیادت حسین شاہ ، عبدالواحد ، شاہ خالد ، گل باچا، شاہد ندیم ، فضل معبود، غلام […]

دادو: مزدوروں کے عالمی دن کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری

رپورٹ | خالد جمالی | یکم مئی، مزدوروں کا عالمی دن ہے جس کو پوری دنیا کے مزدور جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ یہ دن یکم مئی1886ء کے شکاگو کے مزدوروں کی جدوجہد اور کامیابی کے بعد شروع ہوا۔ یہ دن پوری دنیا کے مزدور نسلی، مذہبی اور علاقائی تعصبات مٹا کر مناتے ہیں۔ […]