لاہور: PRSP کے برطرف ملازمین کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل 18 مئی 2016ء بروز بدھ سے پانچ ہزار سے زائد ملازمین کی ملازمت سے برخاستگی کے خلاف پنجاب رورل سپورٹ پروگرام (PRSP) کے برطرف ملازمین کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ان ملازمین میں ڈاکٹرز، ڈسپنسرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز، ہیلتھ ٹیکنیشنز، کمیونٹی دائیاں، سنیٹری انسپکٹرز، نائب […]

لیہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |فاروق بلوچ| مورخہ 16مئی بروز سوموار پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام لیّہ میں ایک روزہ مارکسی منعقد ہوا۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا موضوع ’’سوشلزم کیا ہے؟‘‘ تھا۔ سیشن کو امجد بلوچ نے چیئر کیا اور لیڈ آف پارس جان نے دی۔ سکول میں کل 16 لوگوں نے شرکت کی […]

لاہور: واپڈا ہائیڈرو یونین کا پریس کلب کے سامنے تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| RWF لاہور| آج دوپہر 12 بجے آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی زیر قیادت بجٹ-17 2016ء میں سرکاری اور نجی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں لاہور کے علاوہ قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب اور اوکاڑہ سے بھی واپڈا کے محنت کش شریک تھے۔ اس کے […]

ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |نعیم مہر| مورخہ15مئی بروز اتوار کو ملتان میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا ۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا ایجنڈا ’’سوشلزم کیا ہے ‘‘اور دوسرا سیشن ’’عالمی تناظر‘‘ پر تھا۔ پہلے سیشن کو فاروق بلوچ نے چیئر […]

گوجرانوالہ: اتحادِ اساتذہ کے زیر اہتمام پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن الیکشن 2016ء کے سلسلے میں انتخابی جلسہ

رپورٹ: |محمد ابنِ ثناء| اتحادِ اساتذہ گوجرانوالہ کے زیرِ اہتمام گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ میں پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرارز ایسوسی ایشن(PPLA) کے الیکشن 2016ء کے سلسلہ میں گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام کالجوں سے نمائندوں کا ایک انتخابی اجلاس منعقد ہوا جِس میں اتحادِ اساتذہ سے منسلک مردو خواتین نمائندوں اور ڈویژن بھر سے 200 کے قریب […]

اساتذہ کا دھرنا ختم! ماضی کے وہی وعدے دہرائے گئے، نجکاری کی پالیسی جاری رہے گی

رپورٹ:| RWF لاہور| کل مورخہ 15مئی 2016ء کو پنجاب بھر سے آئے اساتذہ نے پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی قیادت میں جاری چیئرنگ کراس پر اپنا احتجاجی دھرنا رات 8 بجے ختم کر دیا۔ احتجاجی دھرنا دو دن سے جاری تھا جس کے مطالبات میں سرکاری سکولوں کی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) کو حوالگی کی پالیسی […]

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری

رپورٹ:| RWF، لاہور| پنجاب کے تعلیمی داروں کی نجکاری اور PEF کے حوالگی کے خلاف پنجاب بھر کے اساتذہ کااحتجاجی دھرنا پنجاب اسمبلی کر سامنے دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف کل دوپہر سے پنجاب بھر سے آئے اساتذہ کا پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کی قیادت میں پنجاب اسمبلی کے سامنے […]

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

رپورٹ:|RWF ، لاہور| آج مورخہ 14 مئی 2016ء کو پنجاب ٹیچرز یونین (PTU) نے اسمبلی ہال کے سامنے چیرنگ کراس پر احتجاجی دھرنادیا ہوا ہے۔ اس دھرنے میں پورے پنجاب کے تمام اضلاع سے اساتذہ شریک ہیں اور سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ پنجاب بھر سے اساتذہ دھرنے میں شرکت کے […]

بھکر: سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |بلال آذر| 8مئی بروز اتوار آل اساتذہ الائنس پنجاب کے زیرِ اہتمام کلمہ چوک گول پارک، بھکر میں احتجاجی دھرنے کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور نجکاری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ کلورکوٹ، دریا خان، بھکر اور منکیرہ سے اساتذہ کی شرکت […]

دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 8 مئی بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں ’’سائنس اور سماج‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پندرہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کو چئیر مشتاق نے کیا۔ بحث کا آغاز خالدجمالی نے کیا اور انھوں نے زمین اور نظام […]