200 اداروں کی نجکاری کا اعلان: نئی حکومت کا اقتدار سنبھالتے ہی محنت کشوں پر حملہ!
|تحریر:آفتاب اشرف| تحریک انصاف کی حکومت اقتدار سنبھال چکی ہے اور اپنے اصل رنگ دکھانے لگی ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے عمران خان کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل ہی عندیہ دیا تھا کہ ان کی حکومت 200 کے قریب سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس مقصد کے […]
پاکستان: سیاسی اور معاشی بحرانوں میں ڈگمگاتی ریاست!
|تحریر: آدم پال| اقتدار کی ہڈی کی منتقلی کا بدبو دارعمل جاری و ساری ہے اور پورا سماج اس بدبو کی لپیٹ میں ہے۔سیاست کی غلاظت اپنی انتہاؤں کو پہنچ چکی ہے اور جرائم اور کرپشن کی لوٹ مار سے اکٹھی کی گئی دولت کے ذریعے وزارتو ں اور اعلیٰ عہدوں کی خریدو فروخت جاری […]
نیاپاکستان: لاکھوں افراد کو بیروزگار کرنے کا منصوبہ تیار!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| نئے پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے آج فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اقتدار کے پہلے100 دنوں میں دو سو سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت میں آتے ہی وہ ایک ویلتھ فنڈ قائم کریں گے جس […]
پاکستان: معاشی بربادی اور عوامی مزاحمت!
|تحریر:آفتاب اشرف| ملک میں عام انتخابات کا میدان سج چکا ہے۔حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کے مختلف دھڑے سیاسی افق پر باہم بر سرپیکار نظر آتے ہیں لیکن اس لڑائی کا مقصد عوام کی فلاح بہبود نہیں بلکہ آنے والے عرصے میں ہونے والی لوٹ مار میں زیادہ سے زیادہ حصہ وصول کرنا ہے۔جیسے جیسے […]
روپے کی قدر میں تیز ترین گراوٹ اورمعیشت کا انتشار!
|تحریر: ولید خان| پاکستان اس وقت شدید معاشی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ اس حقیقت کی سب سے اہم جھلک 11 جون کو دیکھنے میں آئی جب روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مزید 3.69 فیصد کمزورہوا اور انٹر بینک ریٹ 119.85/120.05 تک پہنچ گیا۔12جون کو روپے کی قدر میں مزید گراوٹ دیکھنے میں آئی اور […]
ایک کروڑ نوکریوں کا اعلان۔۔دھوکہ دہی کی نئی داستان!
|تحریر: ولید خان| آج کل سوشل میڈیا، اخبارات اور میڈیا پر ہر جگہ تحریک انصاف کی انتخابات میں کامیابی کے نتیجے میں پہلے 100 دن کے پروگرام کا بڑا چرچا ہے۔ عمران خان کے حمایتی اس پروگرام کو ’’انقلابی‘‘ قرار دے رہے ہیں جن کی اقلیت ہی اس پروگرام کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت […]
قرضوں کی معیشت اوربھکاری ریاست!
پاکستانی معیشت کا بحران ہر گزرت دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے اور محنت کش عوام کی تلخ زندگیوں میں مزید زہر بھر رہا ہے
پاکستان: سامراجی غلامی میں بکھرتی ریاست
|تحریر: راشد خالد| فرانس کے شہر پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے حالیہ اجلاس (18تا23فروری) میں پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گرد گروہوں کی مالی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔اس پر عملدرآمد کا آغاز تین ماہ بعد جون سے ہو […]
پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!
|تحریر: راشد خالد| خواجہ آصف کے امریکہ میں بنیاد پرست دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے بعد پاکستان میں سیاسی منظرنامے میں نئی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی ایک تقریب میں ان دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کو نہ صرف واضح […]
بجٹ کا عذاب
حکمران طبقے کی معاشی ترقی کی تمام تر لفاظی سماج میں بہتری کی بجائے ابتری کا باعث ہی بنی ہے۔ محنت کش طبقے کی زندگی آئے دن نئی سے نئی مشکلات کا شکار ہو رہی ہے۔ اور حکمرانوں کے دعووں کی قلعی بھی عام عوام کے سامنے کھلتی جا رہی ہے